ummi – Meaning and Explanation

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

اُمِّی ۔ جو کسی مکتب ميں پڑھنے لکھنے نہ گيا ہو ۔ قرآن حکيم ميں ارشاد ہے کہ ۔ سو اللہ پر ايمان لاو اور اس کے رسول نبی اٰمیﷺ پر جو اللہ اور اس کے کلام پر ، خود بھی ايمان رکھتے ہيں ، اور ان کی پيروی کرو تاکہ تمہيں ہدايت حاصل ہو ۔ سورۃُاعراف۔ ۱۵۸

🔹 Roman Urdu