English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Umbonate Adjective حیدوار ۔ حیدواری طور پر ۔ گول ابھار نما حالت سے متعلق ۔
Umbones Noun کی جمع ۔
Umbos Noun دیکھو ۔
Umbra Noun ظِلّ تام ۔ ظِلّ محض ۔ سایہ ۔ وہ جَگہ جِس پَر پُورا سایہ ہو ۔
Umbraculiferous Adjective (حیوانیات) چتردار ۔
Umbraculum Noun (حیوانیات) لاحقہء چتری ۔چترچہ ۔
Umbrae Noun کی جمع ۔
Umbrage Noun بَرہَمی ۔ رَنجِش ۔ خُفگی ۔ جارحیت ۔ پَتّوں کی چھاوں ۔
Umbrageous Adjective دھُندلا ۔ سایہ دار ۔ جو سایہ میں ہو ۔ دِل بَرداشتَہ ۔ آزَردَہ ۔ خَفا ۔
Umbrageously Adverb خَفگی سے ۔ شَک و شُبَہ سے ۔
Umbrageousness Noun آزَردگی ۔ خَفگی ۔ سایہ داری ۔
Umbral Adjective ظلِی ۔ کسی چیز کا غیر شفاف حصّہ ۔ تاریک حصّہ ۔
Umbrally Adverb امبر اپر مبنی یا مشتمل ہو کر ۔
Umbrascopy Noun انعطاف چشم بینی
Umbrated Adjective (نقابت) صرف خاکہ کھینچاہوا تاکہ ڈھال کی سطح نمایاں ہو ۔
Umbratile Noun سائے میں بیٹھ کر وقت گزارنے والا شخص ۔
Umbration Noun (بصریات) سایہ ۔تاریکی ۔
Umbratree Noun جنوبی امریکی درخت جس کے پتے بڑےبڑے ہوتے ہین اور جس کی جنوبی یورپ میں کاشت کی جاتی ہے ۔
Umbraumbrae
Umbrella Noun چھَتَر ۔ چَتَر ۔ چھَتری ۔ چھاتا ۔
Umbrella aerial Noun (ریڈیو) چھتری نما ھوائیہ ۔
Umbrella ant Noun پتیاں کترنے والی چیونٹی ۔
Umbrella bird Noun چھَتَر پَرِند ۔ جَنُوبی امریکا کا ایک پَرِندَہ جِس کی کَلغی چھَتری کی طَرح پھَیلی ہوتی ہے ۔
Umbrella bush Noun چھوٹا اسٹریلوی ببول جو باڑ لگانے کے کام اَتا ہے ۔
Umbrella fern Noun ایک قسم کی اسٹریلیائی فرن ۔
Umbrella grass Noun چھتنار پھولوں والے مختلف پودوں میں سے کوئی ۔
Umbrella leaf Noun چھَتری پَتّا ۔ ایک امریکی سَدا بَہار بُوٹی جِس کا ایک بَڑا ڈھال دار ، چھَتری نُما ، لو دار پَتّا ہو ۔
Umbrella like Adjective چھَتَر دار ۔ چھَتری نُما ۔
Umbrella magnolia Noun (نباتیات) امریکی چمپا ۔ چھترپات ۔
Umbrella pine Noun چھتر صنوبر ۔ سدا بہار اونچا جاپانی صنوبریہ ۔ جس کی سوئیوں جیسی پتیاں چھتریوں جیسے مرغولوں کی صورت میں پھیلی ہوتی ہیں ۔