English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unscripturality | Noun | مذہبی کتابوں کے خلاف ہونا ۔ آیات مقدسہ کے منافی ہونا ۔ |
| Unscripturally | Adverb | اس طریقے سے کہ بائبل یا مذہبی کتابوں کے خلاف ہو۔ |
| Unscripturalness | Noun | دیکھو : unscripturality |
| Unscrubbed | Adjective | بے مانجھا ہوا ۔ جو رگڑ رگڑ کر صاف نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unscruplousness | Noun | بے اصولا پن ۔ بے ایمانی ۔ بے اصولی ۔ |
| Unscrupulous | Adjective | بِلا بس و پیش ۔ جِس کے کوئی اُصول نہ ہوں ۔ بے ایمان ۔ بے اصولا ۔ |
| Unscrupulously | Adverb | بے ایمانی سے ۔ بے اصُولی سے ۔ |
| Unscrupulousness | Noun | بے احتیاطی ۔ بے ایمانی ۔ بے باکی ۔ بے ڈھب پن ۔ |
| Unscrutinized | Adjective | بے جانچا ہوا ۔ جس کی جانچ پڑتال نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unsculptured | Adjective | جس پرصورت گری ، کندہ کاری اور تراش خراش کا کام نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unseal | Verb | مہر توڑنا ۔ مہر بند چیز کو کھولنا ۔ |
| Unsealed | Adjective | بے مہر کیا ہو ا۔ غیر سر بہ مہر ۔ جس پر مہر نہ لگی ہو ۔ |
| Unseam | Verb | ٹانکا ۔ بخیہ یا سلائی کھولنا ۔ |
| Unseamanlike | Adjective | غیع ملاحانہ ۔ جہاز رانوں کی خصوصیت کے خلاف ۔ |
| Unseamed | Adjective | بے شکن ۔ بے بل ۔ بے بخیہ ۔ بے عدوخت ۔ |
| Unsearchable | Adjective | ناقابلِ تلاش ۔ ناقابلِ جستجو ۔ جو ڈھونڈا نہ جا سکے ۔ |
| Unsearchableness | Noun | ناقابلِ جستجو ہونا ۔ ناقابلِ تلاش ہونا ۔ پُر اسرار ہونا ۔ |
| Unsearchably | Adverb | ناقابِل تلاش انداز سے ۔ تلاش سے ماورا ۔ |
| Unsearched | Adjective | جسے ڈھونڈا نہ گیا ہو ۔ جس کی تلاشی نہ لی گئی ہو ۔ جس کی جستجو نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unseason | Verb | بے مزہ کرنا ۔ بے چٹخارہ کرنا ۔ غیر دلچسپ بنانا ۔ |
| Unseasonable | Adjective | بے موسم ۔ جو سال کے وقت سے مُطابقت نہ رکھتا ہو ۔ غیر رسمی ۔ |
| Unseasonableness | Noun | بے محل ہونا ۔ بے موقع ہونا ۔ |
| Unseasonably | Adverb | بے محل طریقے سے ۔ بے موقع طور پر ۔ |
| Unseasonal | Adjective | جو موسم کے لحاظ یا مناسبت سے نہ ہو ۔ بے موسم ۔ بے وقت ۔ |
| Unseasoned | Adjective | بے مسالے کا ۔ جو مسالے دار یا چٹپٹا نہ ہو ۔ |
| Unseat | Verb | جگہ سے ہٹانا ۔ رکنیت سے ہٹانا ۔ |
| Unseated | Verb | بے قوت کیا ۔ |
| Unseaworthiness | Noun | بحری سفر کے ناقابل ہونا ۔ |
| Unseaworthy | Adjective | بحری سفر کے ناقابل ۔ |
| Unseconded | Adjective | بے تائید ۔ جس کی کسی نے تائید یا حمایت نہ کی ہو ۔ |