English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unscheduled Adjective بِلا فہرست ۔ جِسے پہلے سے فہرست میں شامِل نہ کیا گیا ہو ۔
Unscholarlike Adjective غیر عالمانہ ۔ جو ایک عالم کے شایان شان نہ ہو ۔
Unscholarliness Noun غیر عالمانہ روش ۔ نا علم رکھنے کی حالت ۔ ان پڑھ حالت ۔
Unscholarly Adjective غیر عالم ۔ علمیت سے کورا ۔ غیر محقق ۔ غیر عالمانہ ۔
Unscholastic Adjective غیر تعلیمی ۔ جسکا تعلق تعلیم و تعلم سے نہ ہو ۔
Unschool Verb اسکول جانے سے بے توجہی یا بے التفاتی پیدا کرنا ۔
Unschooled Adjective بے پڑھا ۔ آن پڑھ ۔ جاہل ۔ بے تربیت ۔
Unscience Noun علم یا معلومات کی کمی ۔ جہالت ۔
Unscientific Adjective غیر سائنسی ۔ جو سائنس کے اصولوں کے منافی ہو ۔ سائنس نا آشنا ۔
Unscientifically Adverb غیر علمی یا غیر سائینٹیفک طور پر ۔
Unscissored Adjective جسے قینچی یا مقراض سے نہ کاٹا گیا ہو ۔
Unsclentifk Adjective غیر عِلمی ۔ غیر سائنسی ۔ عِلمی اصُولوں کے خلاف ۔ جو سائنسی شرائط پر پورا نہ اُترتا ہو ۔
Unscorched Adjective بے جھلسا ہوا ۔ بے جلا ہوا ۔
Unscored Adjective بے گناہ ہوا ۔ غیر شمردہ ۔
Unscorned Adjective جس سے حقارت یا نفرت نہ کی گئی ہو ۔
Unscoured Adjective بے صاف کیا ہوا۔ بے مانجھا ہوا ۔ جو رگڑ کر صاف نہ کیا گیا ہو ۔
Unscourged Adjective بے سزا ۔ سزا سے محفوظ ۔ ظلم و جور سے محفوظ ۔
Unscramble Verb بے ربطی کو درست کرنا ۔ تشریح اور وضاحت کرنا ۔
Unscrambled Verb کوڈورڈ بدلنا ۔
Unscrambler Noun معماشکن ۔ تصویری معما حل کرنے والا ۔ منتشر اجزا کو جوڑنے والا ۔
Unscraped Adjective بے چھیلا ہوا ۔ بے کھرچا ہوا ۔
Unscraped ginger دیکھو : Black ginger
Unscratched Adjective بے خراش ۔ جس پر خراش نہ ہو ۔
Unscreen Verb (شاذ) پردہ ہٹانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بے نقاب کرنا ۔
Unscreened Adjective بے اوٹ کا ۔ جس میں اوٹ یا آڑ نہ ہو ۔
Unscreptred Adjective عصائے شاہی سے محروم ۔ جو شانِ شاہی یا علامت شاہی نہ رکھتا ہو ۔
Unscrew Verb کِسی چیز سے بیج نکال ڈالنا ۔ بیج نِکال کر کھول ڈالنا ۔ کھول دینا جیسے کِسی بوتل کے ڈھکن کو گھما کر ۔
Unscrewed Verb پیچ کھولا ۔
Unscripted Adjective (تقریر وغیرہ) جو ضبطِ تحریر میں لائے بغیر کی جائے ۔ برجستہ ، فی البدیہہ ۔
Unscriptural Adjective خلاف بائبل ۔ مذہبی کتابوں کے خلاف ۔