English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unsatisfiable | Adjective | جس کی تسکین ، تشفی یا اطمینان نہ ہو سکے ۔ |
| Unsatisfied | Adjective | گیر مطمئن ، ناشاد ، جس کو پورا معاوضہ نہ دیا گیا ہو ، ناخوش ، غیر مطمئن ہونا ، بے تسکین ہونا ، جسے اطمینان نہ ہو ۔ |
| Unsatisfiedness | Noun | غیر مطمعن ہونا ۔ بےتسکین ہونا ۔ |
| Unsatisfying | Adjective | جس سے اطمینان یا تسکین نہ ہو ۔ غیر اطمینان بخش ۔ غیر تسلی بخش ۔ |
| Unsaturate | Noun | ناسیر جیسے کوئی مرکب ۔ |
| Unsaturated | Adjective | ناسیر شُدہ ۔ غیر سیر شُدہ ۔ مزید گُھلانے کی طاقت رکھنے والا ۔ |
| Unsaturated alcohol | Noun | ناسیر شدہ الکحل |
| Unsaturated compound | ناسیر شدہ مرکب ۔ ایسا نامیاتی مرکب جو اپنے کاربن ایٹموں میں دوہرا یا تہرا بانڈ رکھتے ہیں ۔ | |
| Unsaturated polyesters | ناسیر شدہ پولی ایسڈز ۔ کم مالیکیولی وزن رکھنے والے پولیمرز جن کے ساتھ کار بوکسیلک ایسٹر گروپنگ اور دوہرے بانڈ ہوتے ہیں ۔ انہیں فری ریڈیکل پولمیرائزیشن کر کے انتہائی مضبوط کراس لنک ڈھانچے بنائے جاتے ہیں ۔ | |
| Unsaturation | Noun | نا سیر شدگی ۔ نا سیر شدہ ہونے کی حالت ۔ نا سیر شدہ عمل ۔ |
| Unsaved | Adjective | جسے بچایا نہ گیا ہو ۔ جسے محفوظ نہ کیا گیا ہو ۔ جس کا تحفظ نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unsavory | Adjective | بے مزا ۔ سیٹھا ۔ بد مزا ۔ غیر خوش ذائقہ ۔ جو مزے شامہ کو بھلا نہ لگے ۔ |
| Unsavourily | Adverb | بد مزگی کے ساتھ ۔ ناگوار طور پر ۔ مکروہ طریقے سے ۔ |
| Unsavouriness | Noun | کراہت ۔ بد مزگی ۔ بد اخلاقی ۔ بد ذائقہ ۔ |
| Unsavoury | Adjective | جس کا مزہ یا بُونا گوار ہو یا جو طبیعت پر گراں گزرے ۔ بد ذائقہ ۔بد مزہ ۔ گھاونا ۔ خراب ۔ بار خاطر ۔ کراہت آمیز ۔ کراہت آمیز کردار کا مالک ۔ اخلاقی طور پر نا گوار ۔ |
| Unsawn | Adjective | جسے آرے سے چیرا نہ گیا ہو ۔ |
| Unsay | بات پلٹ جانا ، | |
| Unsayable | Adjective | نا گفتنی ۔ جس کو زبان سے ادا نہ کیا جا سکے ۔ جس کو بیان نہ کیا جا سکے ۔ |
| Unscabbard | Verb | نیام سے باہر نکالنا ۔ نیام سے باہر کھینچنا۔ |
| Unscabbarded | Adjective | بے نیام ۔ ننگی (تلوار) |
| Unscalable | Adjective | جس پر چڑھنا ممکن نہ ہو ۔ خصوصاً پہاڑ جس کی چوٹی تک رسائی نا ممکن ہو ۔ |
| Unscale | Verb | چھیلنا ۔ چھلکا اُتارنا ۔ ورق اُتارنا ۔ |
| Unscaled | Adjective | (مقام) جس پر چڑھا نہ گیا ہو ۔ |
| Unscalped | Adjective | جس کے سر کا چمڑا نہ اُتارا گیا ہو ۔ |
| Unscannable | Adjective | جس کی تقطیع نہ ہو سکے ۔ |
| Unscanned | Adjective | جس کی تقطیع نہ ہوئی ہو ۔ بے تقطیع ۔ |
| Unscared | Adjective | غیر خائف۔ جو ڈرا نہ ہو ۔ |
| Unscarred | Adjective | جسے خراش بھی نہ آئی ہو ۔ جو متاثر نہ ہوا ہو ۔ جسے ٹھوکر نہ لگی ہو ۔ |
| Unscathed | Adjective | جِسے آنچ نہ آئی ہو ۔ جِس کا بال بھی بیکا نہ ہوا ہو ۔ جِسے نُقصان نہ پہنچا ہو ۔ |
| Unscented | Adjective | بِلا خوشبو ۔ ان مہکا ۔ جس کی بو سونگھی نہ گئی ہو ۔ |