English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unsaintly Adjective غیر ولی صفت ۔ جس میں ولی کی صفات نہ ہوں ۔ شان تقدس سے خالی ۔
Unsalaried Adjective جو تنخواہ دار نہ ہو ۔ جو ایسے ادارے میں کام کرتا ہو جہاں تنخواہ دار نظام نہ ہو ۔
Unsaleability Noun ناقابلِ فروخت ہونا ۔
Unsaleable Adjective نا قابلِ فروخت ۔ نا بیچنے کے قابل ۔ جس کا معاوضہ نہ لیا جائے ۔
Unsaleableness Noun ناقابِلِ فروخت ہونا ۔
Unsalted Adjective بے نمک ۔ سیٹھا ۔ پھیکا ۔ جِس چیز کو محفوظ کرنےکے لیے نمک نہ لگایا گیا ہو ۔
Unsalutary Adjective مضر ۔ نقصان دہ ۔
Unsaluted Adjective جسے سلامی نہ دی گئی ہو ۔
Unsalvable Adjective جسے بچایا نہ جا سکے ۔ جس کی نجات نہ ہو سکے ۔
Unsampled Adjective بے نمونہ ۔ جس کا نمونہ نہ دکھایا گیا ہو ۔
Unsanarl Verb الجھاو دور کرنا ۔
Unsanctified Adjective غیر مُتبرک ۔ غیر مُقدّس ۔ غیر مذہبی ۔ بدکار ۔
Unsanctify Verb غیر مقدس بنانا ۔ غیر متبرک بنانا ۔ ناپاک کرنا ۔
Unsanctimonious Adjective بے ریا ۔ ظاہر داری سے پاک ۔
Unsanctimoniously Adverb بے ریائی سے ۔ بے ریا طریقے سے ۔
Unsanctioned Adjective جس کی منظوری نہ دی گئی ہو ۔ جس کی اجازت نہ دی گئی ہو ۔ جس کا اختیار نہ دیا گیا ہو ۔
Unsandalled Adjective بے چپل پہنے ہوئے ۔
Unsanguinary Adjective غیر خونی ۔ غیرع خون آلود ۔
Unsanguine Adjective غیر رجائی ۔ غیر رجائیت پسندانہ ۔ جو اُمید یا ولولے سے پُر نہ ہو ۔
Unsanitary Adjective حِفظان صِحَت کے خلاف ۔ غیر صحت بخش ۔
Unsanitary conditions may cause typhoid fevercholera and dysentery
Unsansational Adjective غیر سنسنی خیز ۔ غیر ہیجان انگیز ۔ سنسنی نہ پیدا کرنے والا ۔
Unsar Name عنصر ۔ جڑ اصل مادہ مصیبت ہمت ارادہ ۔
Unsated Adjective غیر آسودہ ۔ کو سیر نہ ہو ۔ جسے تسکین نہ ہوئی ہو ۔
Unsatiable Adjective دیکھو : Insatiable
Unsatiated Adjective غیر آسودہ ۔ بے تسکین ۔
Unsatisfaction Noun عدم تسکین ۔ عدم تشفی ۔ عدم اطمینان ۔
Unsatisfactorily Adverb ناقابِل اِطمینان طور پر ۔ غیر تسلی بخش طور پر ۔
Unsatisfactoriness Noun ناقابِل اِطمینان ہونے کی کیفیت ۔ غیر تسلی بخش حالت ۔
Unsatisfactory Adjective ناتسلی بخش ، غیر تسلی بخش ، ناقابلِ اطمینان ، غیر اطمینان بخش ، جو خاطر خواہ نہ ہو ۔