English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unruffled Adjective پُر سکون ۔ پُر اطمینان ۔ غیر مضطرب ۔ ہموار ۔ ساکن ۔
Unruffledness Noun سکون ۔ خاطر جمعی ۔
Unruined Adjective جو اجاڑا ہوا نہ ہو ۔ جو مسمار یا پامال کیا ہوا نہ ہو ۔
Unrulable Adjective ناقابلِ ضبط ۔ بے قابو ۔ بے لگام ۔
Unrule Verb بے قابو کرنا ۔ بے لگام کرنا ۔
Unruled Adjective جس پر کسی کی حکومت نہ رہی ہو ۔ جس پر کسی کا حکم نہ چلتا ہو ۔ بغیر سطروں کا کاغذ ۔
Unruliness Noun سرکَشی ۔ بغاوت ۔ مُنھ زوری ۔
Unruly Adjective متمرد ۔ سرکش ۔ منہ زور ۔
Unruly member Noun زبان ۔
Unrumple Verb شکن دور کرنا ۔ سلوٹ دور کرنا ۔
Unrumpled Adjective بے شکن ۔ بے جھری ۔ بے سلوٹ ۔
Unrung Adjective (گھنٹی) جو بجی نہ ہو ۔
Unruptured Adjective بے ٹوٹا ہوا۔ بے پھٹا ہوا ۔ صحیح سالم ۔
Unrusted Adjective بے زنگ ۔ جس میں زنگ نہ لگا ہو ۔
Unruth Noun (قدیم) بے رحمی ۔ سخت دلی ۔
Unrversalis calcification Noun نوڈز جلد عضلات وغیرہ میں چونا جم جانا
Unsacerdotal Adjective غیر مشائخانہ ۔ غیر پروہتی ۔ غیر متبرک ۔
Unsacked Adjective بوری سے باہر نکالا ہوا ۔
Unsacred Adjective غیر مقدس ۔ ناپاک ۔
Unsaddle Verb گھوڑے پر سے زین اتارنا ۔
Unsaddled Adjective جس پر زین نہ رکھا گیا ہو ۔ بے زین ۔
Unsafe Adjective غیر محفوظ ، مُکمل حِفاظت کے فقدان والا ، پُر خطر ، خطر ناک ۔
Unsafely Adverb غیر محفوظ طور پر ۔ خطرناک طور پر ۔ پُر خطر حالات میں ۔
Unsafeness Noun غیر محفوظ ہونا ۔ پُر خطر ہونا ۔
Unsafety Noun حِفاظت کا فُقدان ۔ خطرہ ۔ بے سلامتی ۔ پُر خطری ۔
Unsaid Adjective اَن کہی ۔ ناگفتہ ۔ بن کہا ۔ بے کہا ہوا ۔
Unsailed Adjective (جہاز ،کشتی وغیرہ) جس نے دریائی یا سمندری سفر نہ کیا ہو ۔
Unsailorlike Adjective غیر ملاحانہ ۔
Unsaint Verb رشی یا ولی کے منصب سے الگ کرنا ۔
Unsainted Adjective جسے ولی یا رشی کی فہرست میں داخل نہ کیا گیا ہو ۔