English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unrippled Adjective بے لہر ۔ جس میں لہر یا ہلکورا نہ ہو ۔
Unrisen Adjective جو اٹھا ۔ ابھرا یا نکلا نہ ہو ۔ مناسب حالت میں جو زیادہ ابھرا ہوا نہ ہو ۔
Unrivaled Adjective جِس کا کوئی حریف ، مدمُقابِل نہ ہو ۔ بے نظیر ۔ بے مِثل ۔ انوب ۔
Unrivalled Adjective بے مثال ۔ بے نظیر ۔ بے جوڑ ۔ لا ثانی ۔ بے مقابل ۔
Unriven Adjective جسے چیرا نہ گیا ہو ۔جسے پھاڑا نہ گیا ہو ۔
Unrivet Verb رپٹ کھول کر الگ کرنا ۔ ڈھیلا یا علیحدہ کرنا ۔ توڑ پھوڑ دینا ۔
Unroadworthy Adjective سڑک پر چلائے جانے کے نا قابل ۔ سڑک پر لانے کے لیے نا درست گاڑی وغیرہ ۔
Unroasted Adjective جسے آگ پر جھلسایا نہ گیا ہو ۔ بے بھُنا ہوا ۔
Unrobe Verb لِباس اُتار دینا ۔ چوغہ اُتار دینا ۔ لِباس کا اُترنا ۔ چوغہ اُترنا ۔
Unrobed Adjective ننگا ۔ برہنہ ۔
Unrodele Adjective جل تھلیا نسل کا جِن کی تمام عُمر دم برقرار رہتی ہے جیسے سلامندر ۔
Unroll Verb (لپیٹی ہوئی کسی شے کو) پھیلانا ۔ کھولنا ۔
Unrolled Adjective (لپیٹی ہوئی شے) جسے کھول کر پھیلایا گیا ہو ۔
Unromanized Adjective غیر کیتھولک ۔
Unromantic Adjective غیر رومانی ۔ غیر رومان پسند ۔ رومان سے خالی ۔
Unromantically Adverb غیر رومانی طور پر ۔ غیر رومان پسند طریقے سے ۔
Unroof Verb چھت اُتار دینا ۔ پردہ اُتار دینا ۔ ننگا کرنا ۔
Unroofed Adjective بنا چھت ۔ بے گھر ۔ بے سایہ ۔ بغیر پناہ کے ۔
Unroost Verb (شاذ) ڈربے سے نکالنا ۔ ڈربا چھوڑنا ۔
Unroot Verb کاٹ ڈالنا ۔ اُکھاڑ پھینکنا جیسے جڑوں کا ۔ جڑ سے اُکھاڑنا ۔
Unrooted Adjective جسے جڑ سے اُکھاڑا نہ گیا ہو ۔
Unrope Verb رسّی کھول کر کسی چیز کو الگ کرنا ۔ خود کو کسی رسّی سے الگ کرنا ۔
Unroped Adjective جس کو رسی سے باندھا نہ گیا ہو ۔
Unrotted Adjective بے سڑا ہوا ۔ بے گلا ہوا ۔ غیر بوسیدہ ۔
Unround Verb ہونٹوں کو گَردِش دیے بغیر تلفظ کا ادا کرنا جیسے لفظ شی ۔
Unrounded Adjective جسے گولائی نہ دی گئی ہو ۔ تناسب یا تکمیل سے محروم ۔
Unroused Adjective خوابیدہ ۔ جسے جگایا نہ گیا ہو ۔
Unroyal Adjective غیر شاہانہ ۔ بغیر آزادی کے ۔ بغیر خوشحالی کے ۔
Unrubbed Adjective بے مٹایا ہوا ۔
Unruffle Verb پُر سکون ہونا ۔ تھم جانا ۔ خاموش اور پُر سکون ہونا ۔