English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unrhetorical | Adjective | (تقریر عبارت وغیرہ) بے خطیبانہ ۔ سادہ ۔ لسانی سے پاک ۔ |
| Unrhymed | Adjective | غیر مقفا ۔ بے قافیا ۔ معرّی ۔ |
| Unrhythmic | Adjective | ناموزوں ۔ بے وزن ۔ نامناسب ۔ (۲) بے آہنگ ۔ بے لَے ۔ |
| Unrhythmical | Adjective | آہنگ سے خالی ۔ بے سُرا ۔ تال میل سے دُور ۔ بے ترتیب ۔ |
| Unrhythmically | Adverb | بے آہنگی سے ۔ |
| Unribbed | Adjective | بے پسلی ۔ |
| Unridden | Adjective | جس پر سواری نہ کی گئی ہو ۔ جسے سواری کے لیے استعمال نہ کیا گیا ہو ۔ نا استعمال ہونے والا ۔ |
| Unriddle | Verb | گتھی کھولنا ۔ پہیلی بوجھنا ۔ کِسی راز کی وضاحَت کرنا ۔ |
| Unriddled | Verb | حل کیا ، تشریح کی ۔ |
| Unriddler | Noun | پہیلی بوجھنے والا ۔ اسرار یا معماحل کرنے والا ۔ |
| Unrideable | Adjective | جس پر سوار ہونا یا سواری کرنا محال ہو ۔ جس پر سواری کرنا مشکل ہو ۔ |
| Unrideable | Adjective | جس پر سوار ہونا یا سواری کرنا محال ہو ۔ جس پر سواری کرنا مشکل ہو ۔ |
| Unrifled | Adjective | جسے لوٹا نہ گیا ہو ۔ |
| Unrig | Verb | مستول وغیرہ کے سازوسامان سے محروم کر دینا جیسے کِسی جہاز کو ۔ |
| Unrigged | Adjective | (جہاز) جسے مستول ، رسے ، بلیوں سے عاری کر دیا گیا ہو ۔ (۲) کپڑے سے محروم ۔ بے لباس ۔ ننگا ۔ |
| Unrighted | Adjective | (غلطی) جو درست نہ کی گئی ہو ۔ تلافی سے محروم ۔ |
| Unrighteous | Adjective | غلط ۔ غیر عادِل ۔ بے اِنصاف ۔ غیر عادِلانہ ۔ بدمعاش ۔ گُناہ گار ۔ |
| Unrighteously | Adverb | بے اِنصافی سے ۔ بے ایمانی سے ۔ |
| Unrighteousness | Noun | بے اِنصافی ۔ بے ایمانی ۔ بدی ۔ |
| Unrightful | Adjective | غیر مُنصفانہ ۔ نادرُست ۔ ناجائز ۔ بے اِنصافی پر مبنی ۔ |
| Unrightfully | Adverb | بے انصافی سے ۔ غلط طور پر ۔ |
| Unrightfulness | Noun | بے انصافی ۔ زیادتی ۔ |
| Unrightly | Adverb | غلط طور پر ۔ غیر منصفانہ طور پر ۔ |
| Unringed | Adjective | بے انگشتری ۔ بے انگوٹھی ۔ |
| Unrinsed | Adjective | جسے پانی یا کسی دوسری سیال شے سے نہ دھویا گیا ہو ۔ |
| Unrip | Verb | اُدھیڑ کر کھول دینا ۔ پھاڑ کر کھول دینا۔ کاٹ کر کھول دینا ۔ چاک کرنا ۔ |
| Unripe | Adjective | ناپُخت ۔ اَن پکا ۔ خام ۔ نہ پکا ہوا ۔ جیسے نابالِغ ۔ کچا ۔ |
| Unripely | Adverb | کچے پن سے ۔ خام کاری سے ۔ ناپختہ طور پر ۔ |
| Unripened | Adjective | خام ۔کچا ۔ ناپختہ ۔ |
| Unripeness | Noun | کچا پن ۔ خامی ۔ خام کاری ۔ |