English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unrestored Adjective جو واپس نہ کیا گیا ہو ۔ جو بحال نہ ہوا ہو ۔
Unrestrainable Adjective ناقابلِ ضبط ۔ ناقابلِ انسداد ۔ قابو سے باہر ۔
Unrestrained Adjective بے ضَبط ۔ بے قابُو ۔ غَیر محدُود ۔ بے قید ۔ کھُلا ہوا ۔ آزاد ۔ بے روک ۔
Unrestrainedly Adverb بے دَریغی سے ۔ بے باکی سے ۔ بے قابُو طَور پر ۔
Unrestrainedness Noun بے قابو پن ۔ قابو میں نہ ہونے کی حالت ۔ بے اختیار حالت ۔
Unrestraint Noun روک سے آزادی ۔ بَندِش سے آزادی ۔ مَزاحمَت سے آزادی ۔
Unrestricted Adjective بے روک ۔ غَیر محدُود ۔ پابَندیوں سے آزاد ۔ بے قید و بَند ۔ بے حَد ۔
Unrestrictedly Adverb غیر محدود طور پر ۔ بغیر پابندی کے ۔
Unrestrictedness Noun غیر محدودیت ۔ بے قید ہونا ۔ پابندیوں سے آزاد ہونا ۔
Unrestrined Adjective جسے روکا نہ گیا ہو ، بلا روک ٹوک ۔
Unretarded Adjective جس کی ترقی نہ روکی گئی ہو ۔ جس کی رفتار سست نہ کی گئی ہو ۔
Unretentive Adjective غیر ماسک ۔ (حافظہ یا ذہن) جو معلومات کو دیر تک محفوظ نہ رکھ سکے ۔
Unretracted Adjective جسے واپس نہ لیا گیا ہو ۔ جسے منسوخ نہ کیا گیا ہو ۔
Unreturnable Adjective ناقابلِ واپسی ۔
Unreturned Adjective جس کے جواب میں کچھ نہ کیا گیا ہو یا جواب نہ دیا گیا ہو ۔ جو لوٹایا نہ گیا ہو ۔ جسے انتخاب میں نہ چنا گیا ہو ۔
Unreturning Adjective واپس نہ کرنے والا ۔ نہ پھیرنے والا ۔ نہ لوٹانے والا ۔
Unreturningly Adverb واپس نہ کرتے ہوئے ۔ نہ لوٹاتے ہوئے ۔
Unrevealed Adjective جو منکشف نہ ہوا ہو ۔ جو ظاہر یا افشانہ کیا گیا ہو ۔ خفیہ ۔
Unrevealing Adjective ظاہر یا افشا نہ کرنے والا ۔ راز فاش نہ کرنے والا ۔ بات کو نہ کھولنے والا ۔
Unrevenged Adjective جِس کا بَدلہ نہ لیا گیا ہو ۔ جِس کا اِنتقام نہ لیا گیا ہو ۔
Unrevengeful Adjective غیر منتقمانہ ۔
Unreverenced Adjective جس کی تعظیم و تکریم نہ کی گئی ہو ۔
Unreverend Adjective ناقابلِ تکریم ۔
Unreverent Adjective دیکھو : Irreverent
Unreversed Adjective جو اُلٹا نہ کیا گیا ہو یا پلٹا نہ گیا ہو ۔
Unreviewed Adjective جس کا احیا نہ کیا گیا ہو ۔ جس کی تجدید نہ کی گئی ہو ۔
Unrevised Adjective جس پر نظر ثانی نہ کی گئی ہو ۔ اصل حالت میں ۔ جس میں کوئی ردّو بدل نہ کیا گیا ہو ۔ بغیر کسی تبدیلی کے ۔
Unrevoked Adjective غیر منسوخ ۔ غیر فسخ شدہ ۔
Unrewarded Adjective بے صلہ ۔ بے اجر ۔ صلے یا اجر سے محروم ۔
Unrewarding Adjective بے فائدہ ۔ لاحاصل ۔ بے منفعت ۔