English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unrequitedness Noun بدلا یا صِلے کا نہ دیا جانا ۔
Unresembling Adjective غیر مشابہ ۔
Unresented Adjective جس سے ناپسندیدگی کا اظہار نہ کیا گیا ہو ۔ جس کا برا نہ مانا گیا ہو ۔
Unresentful Adjective غیر ازردہ ۔ غیر کشیدہ خاطر ۔ بے خفگی کا ۔
Unresentfully Adjective بغیر اَزردگی کے ۔ بغیر خفگی کے ۔ بغیر کشیدہ خاطری کے ۔
Unresentfulness Noun غیر آزردگی ۔
Unresenting Adjective ناپسند نہ کرنے والا ۔ غیر آزردہ ۔ آزردگی سے خالی ۔
Unreserve Noun جِس میں لِیا دیا پَن نہ ہو ۔ صاف بیانی ۔ صاف گوئی ۔ بے تَکَلُّفی ۔
Unreserved Adjective بے تَکَلُّف ۔ بَغَیر تَکَلُّف کے ۔ قَطَعی ۔ تَکَلُّف سے آزاد ۔ غَیر مَشرُوط ۔
Unreservedly Adverb غَیر مَشرُوط طَور پر ۔ قَطَعی طَور پر ۔ بے تَکَلُّفی سے ۔
Unreservedness Noun غَیر مَشرُوطیت ۔ بے تَکَلُّفی ۔ گھُل مِل جانے کی عادَت ۔
Unresisted Adjective جس کی مزاحمت نہ کی گئی ہو ۔ جس کا دفاع نہ کیا گیا ہو ۔ جس کی کوشش نہ کی گئی ہو ۔
Unresistedly Adverb بلا مزاحمت ۔ بلا مقابلا ۔ بغیر کسی دشواری کے ۔
Unresisting Adjective جو دفاع یا مزاحمت نہ کرے ۔ جو مقابلا نہ کرے ۔ جو روکنے کی کوشش نہ کرے ۔
Unresolvable Adjective کوئی مسئلہ ۔ تنازعہ وغیرہ ۔ ناقابلِ حل ۔ نہ حل ہونے والا مسئلہ ۔
Unresolved Adjective حل طلب ، گومگوکی حالت میں ، تذبذب ، کمزور قوت ارادی کا مستقل مزاجی سے محروم ، ڈھلمل ، بے یقین ، فیصلہ نہ کرنے والا ، غیر تحلیل شدہ ، نا شکستہ ، متذبذب ۔
Unrespectable Adjective غیر عزت دار ۔ غیر شریف ۔ ناقابلِ عزت ۔
Unrespected Adjective عزت توقیر سے محروم ۔ بے توقیر ۔ غیر معزز ۔
Unrespective Adjective (شاذ یا قدیم) بے پروا ۔ پروا نہ کرنے والا ۔
Unrespirable Adjective (ہوّا وغیرہ) جو سانس لینے کے قابل نہ ہو ۔
Unrespited Adjective جسے مہلت نہ دی گئی ہو ۔
Unresponsible Adjective دیکھو : Irresponsible
Unresponsive Adjective رَدعمَل کی صَلاحیت نہ رکھنے والا ۔ بے حِس ۔ غَیر ہَمدَرد ۔ غَیر مُتاثَر ۔ دیر حِس ۔
Unresponsively Adverb بے حِسی سے ۔ غَیر ہَمدَردی سے ۔
Unresponsiveness Noun بے حِسی ۔ غَیر اثَر پَذیری ۔ غَیر ہَمدَردی ۔
Unrest Noun ذہنی پریشانی ۔ بے چینی ۔ تَشویش ۔ ہَلچَل ۔ شورَش ۔ بَدامنی ۔
Unrested Adjective جسے سستا کر یا آرام کر کے تازہ دم ہونے کا موقع نہ ملا ہو ۔
Unrestful Adjective غیر آرام دہ ۔ بے چین ۔ آرام نہ پہنچانے والا یا والی ۔ تسکین نہ دینے والا یا والی ۔
Unrestfulness Noun اضطراب ۔ بے چینی ۔
Unresting Adjective آرام نہ لینے والا ۔ دم نہ لینے والا ۔