English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unrepentingness Noun بے مدامتی ۔ ناپشیمانی ۔
Unrepieved Adjective (سزائے قتل) جو معاف یا ملتوی نہ کی گئی ہو ۔
Unrepining Adjective غیر ملول ۔ جو کڑھتا نہ ہو ۔
Unrepiningly Adverb بے کڑھے ہوئے ۔ بغیر شکایت کے ۔
Unreplaceable Adjective غیر بدل پذیر ۔ جس کا قائم مقام نہ ہو سکے ۔ بے بدل ۔
Unreplenished Adjective جو دوبارہ نہ بھرا گیا ہو ۔ غیر معمور ۔ غیر دلبریز ۔
Unreplying Adjective جواب نہ دینے والا ۔
Unrepoachful Adjective غیر ملامت اَمیز ۔ ملامت سے خالی ۔
Unreporaching Adjective لعنت ملامت نہ کرنے والا ۔
Unreportable Adjective (گھٹیا یا فحش ہونے کے سبب ) جس کی اطلاع نہ دی جاسکے یا جسے کہا نہ جا سکے ۔
Unreported Adjective نااِطلاع کَردہ ۔ جِس کی اِطلاع نہ دی گئی ہو ۔ جِس کا ریکارڈ نہ ہو ۔
Unrepreaentative Adjective ایک نمائندہ ۔ جو کسی ایک جماعت یا مختلف جماعتوں کی نمائندگی نہ کرتا ہو ۔
Unrepresentative Adjective غَیر نُمائندہ ۔ جو مُناسب طَور پر نُمائندگی نہ کر سکے ۔ غَیر مِثالی ۔ غَیر نیابتی ۔
Unrepresentativeness Noun غیر نمائندہ حیثیت ۔ بے نمائندہ حیثیت ۔ بے نمائندہ ہونے کی حالت ۔
Unrepresented Adjective نیابَت سے محرُوم ۔ نُمائندگی سے محرُوم ۔ بے اِظہار ۔ بے نیابَت ۔
Unrepressed Adjective جسے دبایا نہ گیا ہو ۔
Unreprinted Adjective جسے دوبارہ چھاپا نہ گیا ہو ۔
Unreprirvable Adjective (قتل کی سزا) نا قابلِ التوا یا ناقابل معافی ۔
Unreprivably Adjective (سزائے قتل) ناقابل التوا طور پر ۔ ناقابل معافی طور پر ۔
Unreproached Adjective ملامت سے محفوظ ۔ ملامت سے خالی ۔
Unreproachfully Adjective غیر ملامت اَمیز طور پر ۔ بغیر لعنت ملامت کے ۔
Unreproducible Adjective جسے دوبارہ پیدا نہ کیا جاسکے ۔
Unreprovable Adjective (شاذ) بے لزام ۔ بے قصور ۔
Unreproved Adjective انگشت نمائی اور سرزش سے محفوظ ۔
Unrepugnant Adjective غیر متخالف، غیر متبائن ۔ جو خلاف مزاج نہ ہو ۔
Unrequested Adjective جس کی طلب یا فرمائش نہ کی گئی ہو ۔ جس چیز کی مانگ نہ کی گئی ہو ۔
Unrequired Adjective غیر ضروری ۔ غیر مطلوبہ ۔
Unrequitable Adjective جس کا بدلا یا عوض نہ دیاجاسکے ۔ نا قابلِ اجر ۔ نا قابل صلہ ۔
Unrequited Adjective محبت وغیرہ جس کا جواب اسی گرم جوشی یا جذبے سے نہ دیا گیا ہو ۔
Unrequitedly Adverb بدلا یا صلہ نہ دیتے ہوئے ۔