English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unremorseful Adjective غیر منفعل ۔ غیر پشیمان ۔ معصوم ۔ معصومانہ ۔
Unremorsefully Adverb غیر منفعل طور پر ۔ معصومانہ طور پر۔
Unremovable Adjective جسے برطرف نہ کیا جا سکتا ہو ۔ جسے ہٹانا یا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا ممکن نہ ہو ۔
Unremovable irremovable Adjective irremovable دیکھو ۔
Unremoved Adjective علاحدہ نہ کیا ہوا ۔ ہٹا کر ایک مقام سے دوسرےمقام نہ کیا گیا ۔
Unremunerated Adjective جسے اجرات نہ دی گئی ہو ۔
Unremunerative Adjective غیر فائدہ بخش ، جس کا معاوضہ نہ ملے ، غیر اجرت بخش ، جس سے خاطر خواہ اجرت یا منافع نہ ملے ، بے اجرات ، بے صلہ ، بے اجر ۔
Unremuneratively Adverb بے اجرات ۔ بے صلہ ۔ بے اجر ۔
Unremunerativeness Noun بے صلہ ہونا ۔ بے اجر ہونا ۔ لاحاصل ہونا ۔
Unrenderable Adjective غیر ترجمہ پذیر ۔ جس کا ترجمہ نہ کیا جاسکے ۔
Unrendered Adjective جس کا ترجمہ نہ کیا گیا ہو ۔ جسے ادا نہ کیا گیا ہو ۔
Unrenewable Adjective نا قابلِ تجدید ۔ اجرت نہ دینے کے قابل ۔ نا قابلِ معاوضہ ۔
Unrenewed Adjective بے تجدید ۔ جس کی تجدید نہ ہوئی ہو ۔
Unrenowned Adjective غیر معروف ۔ گمنام ۔
Unrent Adjective نا دریدہ ۔ بے پھٹا ۔ بے نچا ۔ مسلم ، پورا پورا ۔
Unrepaid Adjective (روپیہ) ادا نہ کیا ہوا ۔ چکایا نہ ہوا ۔
Unrepair Noun بے مرمتی ۔
Unrepaired Adjective جس کی مرمت نہ ہوئی ہو ۔ بے مرمت ۔ نا درست ۔ غیر اصلاح شدہ ۔
Unrepassable Adjective جو واپسی میں دوبارہ گزرنےکے قابل نہ ہو ۔
Unrepealable Adjective ناقابل تنسیخ ۔ جسے منسوخ نہ کیا جاسکے ۔
Unrepealed Adjective غیر منسوخ ۔ جو منسوخ نہ ہوا ہو ۔
Unrepeatable Adjective نا قابل اعادہ ۔ جسے مکرر کیا یا کہا نہ جائے ۔
Unrepeated Adjective جسے مکرر کیا یا کہا نہ گیا ہو ۔
Unrepelled Adjective پیچھے نہ ڈکھیلا ہوا ۔ پسپا نہ کیا ہوا ۔
Unrepentance Noun کٹر پن ۔ بے ندامتی ۔ ناپشیمانی ۔
Unrepentant Adjective غَیر مُنفَعل ۔ اپنے گُناہ پر نادَم نہ ہونے والا ۔ بے نَدامَت ۔ ناپریشان ۔
Unrepentantly Adverb ڈھٹائی سے ۔ پختہ اندازے سے ۔ دفاعی انداز سے ۔ مضبوطی سے ۔
Unrepented Adjective (گناہ) جس پر ندامت یا پچھتاوا نہ ہوا ہو ۔
Unrepenting Adjective بے ندامت ۔ غیر پشیماں ۔ بے ندامت کا ۔
Unrepentingly Adverb بے ندامت کے ۔ بے پچھتاوے کے ۔