English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unquakerish Adjective خائفین کے خصائص یا طرزِعمل کے خلاف ۔
Unqualifiable Adjective جو مطلوبہ استعداد ۔ اہلیت یا صفات پر پورا نہ اتر سکے ۔
Unqualified Adjective نا اہل ۔ نا قابل ۔ غیر سند یافتہ ۔ غیر مشروط قیطعی ۔
Unqualified activity of any kind leads in the end of bankruptcy Idiom کسی قسم کا بھی بے قاعدہ کام ہو آخر میں دیوالیہ نکال کر رہے گا ۔
Unqualified apology Adjective غیر مشروط معذرت ۔
Unqualifiedly Adverb بغیر قابلیت یا اہلیت کے ۔ بغیر قانونی یا سرکاری اجازت کے ۔
Unqualifiedness Noun نا اہلیت ۔ غیر مشروط ہونا ۔ بے قید یا بے شرط ہونا ۔
Unqualify Verb دیکھو ۔
Unqualitied Adjective (شاذ) معمولی یا عام صلاحیت سے محروم ۔
Unquantifiable Adjective جس کی مقدار کا تعیّن نہ ہو سکے ۔ جس کی مقدار کو ماپا نہ جا سکے ۔ جس کی مقدار کا پتہ نہ چل سکے ۔
Unquantified Adjective بلا تعیّن مقدار ۔ بغیر ماپ تول کے ۔ بے حسابی مقدار ۔
Unquarried Adjective جسے کھود کر نہ نکالا گیا ہو ۔(نیز مجازاً ) ۔
Unqueen Verb رانی یا ملکہ کے منصب سے الگ کرنا ۔
Unquelled Adjective غیر فرو شدہ ۔ بے دبایا ہوا ۔
Unquenchable Adjective جِسے بُجھایا نہ جا سَکے جَیسے پیاس ۔ جِسے ٹھَنڈا نہ کیا جا سَکے جَیسے آگ ۔ ناقابِلِ اتفا ۔ جو دَبایا نہ جا سَکے ۔
Unquenchably Adverb بلا تسکین ۔ بغیر سکون کے ۔ بغیر تسلی کے ۔
Unquenched Adjective جسے بجھایا نہ گیا ہو ۔ جسے ٹھنڈا نہ کیا گیا ہو ۔ جس پر قابو نہ پایا گیا ہو ۔
Unquestionable Adjective ناقابل اعتراض ۔ یقینی ۔ بلا شبہ ۔
Unquestionablely Adverb بلا شبہ ۔ بلاحجت ۔ یقینی طور پر ۔
Unquestionably Adverb بِلا شُبَہ ۔ بِلا حُجَت ۔ یَقینی طَور پر ۔ مُسَلَّمَہ طَور پر ۔ بے شَک ۔
Unquestioned Adjective غَیر مَسولہ ۔ مُسَلَّمَہ ۔ جِس سے سَوال نہ کیا گیا ہو ۔ بے شُبہ ۔ جِس پَر شُبہ ظاہر نہ کیا گیا ہو ۔
Unquestioning Adjective بے حُجَت ۔ بے چُوں چراں ۔
Unquestioningly Adverb بَغَیر حُجَت کے ۔ بَغَیر چُوں چَراں کے ۔
Unquickened Adjective مردہ ۔ بے جان ۔ قوت اور جوش سے عاری ۔
Unquiet Noun نے کلی ۔ بے چینی ۔ اضطراب ۔ شورش ہنگامہ ۔
Unquiet disquiet Verb دیکھو ۔
Unquietly Adverb پر اَشوب طور پر ۔ پر شورش طور پر ۔
Unquietness Noun بے کَلی ۔ بے چینی ۔ بے سَکُونی ۔
Unquivering Adjective غیر لرزاں ۔
Unquotable Adjective نا قابل نقل و حوالہ جسے فحش یا گستاخانہ ہونے کی بنا پر نقل یا پیش نہ کیا جا سکے ۔