English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Umbilical ancester Noun ننہالی بزرنگ ۔
Umbilical areola Noun سری ہویلہ
Umbilical arteries Noun نافی شریانیں ۔
Umbilical calculous Noun ناف کی پتھری
Umbilical card Noun جنین اور آنول کا رباط
Umbilical cord Noun حَبَلِ سُری ۔ ناڑ ۔ نال ، جو جنین کو رحم مادَر سے آنول کے ذَریعے غَذا مُہیّا کَرتی اور اُس کے فُضلات کو خارِج کَرتی ہے ۔
Umbilical fissure Noun ناف کا شقاق
Umbilical fistula Noun ناسور سُری ۔ ناسور ناف ۔
Umbilical hernia Noun فتق سُری ۔
Umbilical hernial Noun آنت کا ناف میں اترنا
Umbilical point Noun (ہندسہ) ماسکہ ۔ناف خطوط ۔
Umbilical region Noun نافہ ۔حلقہء ناف ۔
Umbilical solitary Noun ناف کی تھیلی ، خفیہ تھیلی
Umbilical vein Noun بچے کی نال سے ہو کر گزرنے والی رگ جس کے ذریعے اَنول سے صالح خون اور غذا بچے کو ملتی ہے ۔
Umbilical vellus Noun ناف کی ورید
Umbilically Adverb جڑے یا ملے ہونے کے انداز میں ۔ اٹوٹ ہونے کے انداز میں ۔
Umbilicar Adjective ماسکہ کا یا اس سے متعلق۔
Umbilicate Adjective ناف نُما ۔ ناف کی شَکَل کا ۔ ناف دار ۔
Umbilicated Adjective درمیان سے گہرا جیسا کہ چیچک کے دانے کا داغ ہوتا ہے ۔
Umbilication Noun ناف کی شَکَل کا گڑھا ۔ ٹُنڈی ۔ ٹونڈی ۔
Umbilicular Adjective ناد ف سے متعلق ۔نافی ۔
Umbilicular conteplation Noun مراقبہء نافی ۔
Umbilicus Noun ناف ۔
Umbilicusumbilici
Umbiliferous Adjective (حیوانیات) ناف دار ۔
Umbiliform Adjective ناف شکل ۔ناف نما ۔
Umbilius funiculus Noun ناف
Umbles Noun کسی جانور خصوصاً ہرن کے جسم کے اندر ونی اعضاء جنہیں کھایا جا سکتا ہے ۔
Umbo Noun ڈھال کا پھُول ۔ ڈھال کا اُبھرا ہُوا حِصّہ ۔ اُس کا پھُول ۔ مَسّا ۔ گَندمَہ ۔ گومَڑی ۔ اُبھری ہُوئی سَطَح ۔
Umbonal Adjective گومَڑی کا ۔ گانٹھ کا ۔