English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Umar din is my grandfather Phrase عمردین میرے دادا ابو ہیں
Umar is the best boy in the class Adjective عمر کلاس میں سب سے اچھا لڑکا ہے ۔
Umar un nisa Name عمر النساء ۔ زندگی ۔
Umara Name عمارہ ۔ دستار آفتاب سورج حضرت حمزہؓ کی بیٹی کا نام حضرت عمارہؓ ۔
Umarkhyam Name عمر خیام ۔ شاعر ریاضی دان کا نام ۔
Umayyad capital of cordova took its place as the most cultured city in europe and
Umaz Name عماذ ۔ کرم مہربانی ۔
Umb Noun یو ایم بی ۔
Umbel Noun (نباتیات) چتر ۔ چھتر ۔ (حیوانیات) قدرے محدب قرص جو Jelly fish کے ٹٹولنے والے عضو (گیرہ) کو سہارا دیتا ہے ۔
Umbellar Adjective چھتر کا ۔
Umbellate Adjective (نباتیات) پھول جو چھتر سا بناتے ہوں ۔
Umbellated Adjective چھتر بنانے والے (پھول) ۔ چھتر دار ۔
Umbellately Adverb چھتر دار طور پر ۔ چھتر نُما ہو کر ۔
Umbelled Adjective دیکھو ۔
Umbellet Noun چھتری ۔ننھی سی چھتری ۔
Umbellifer Noun چھتریلا ۔ خاندان کا کوئی پودا جس میں چھتری دار پھولوں کے گچھے نکلتے ہیں ۔
Umbelliferm Noun چھتر نما ۔چھتر سا ۔
Umbelliferone Noun (کیمیا) ایک بے رنگ بے مزہ قلمی مادہ جو ماذریون کی چھال اور دیگر مختلف چھتر دار پودوں سے تقطیر کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Umbelliferous Adjective چھَتری دار پھُولوں کے بَڑے سے گُچّھے میں شامِل چھوٹے چھوٹے ذیلی چھَتروں میں سے کوئی ایک پھُول یا چھَتَر ۔
Umbellulate Adjective چھَتَر نُما ۔ چھَتری دار پھُولوں سے مُتعَلّق ۔
Umbellule Noun چَترَچہ ۔(نباتیات) جزوی یا ثانوی چھتر ۔
Umber Noun (بول چال) سایہ ۔ظلِّ ۔
Umber bird Noun بگلے کی قسم کا ایک افریقی پرندہ ۔
Umbered Adjective امبر سے رنگا ہوا ۔گہرے بادامی رنگ میں رنگا ہوا ۔
Umberllaless Adjective بے چھتر ۔ بے چھاتا یا چھتری ۔
Umberllalikeumberlla like
Umbernatural قدرتی امبر ۔ بھورے رنگ کا سفوف اسے پگمنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ عموماً اس میں مینگنیز آکسائیڈ شامل ہوتا ہے ۔
Umbery Adjective امبر کے رنگ کا ۔گہرا بادامی ۔
Umbilectony Noun (ہندسہ)(کسی منحنی) سطح کا وہ نقطہ جہاں تمام انحنائیں برابر ہوں ۔
Umbilical Adjective نا نہالی ناف کی شکل کا ۔ ناف کا ۔