English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unpollarded Adjective جس کی شاخیں نہ کاٹی گئی ہوں ۔
Unpolled Adjective نہ ڈالے گئے ، جس نے انےخاب میں ووٹ نہ ڈالا ہو ، رائے عامہ کی کسی جائزے میں جس کی رائے شامل نہ ہو ، جس نے ووٹ نہ دیا ہو ۔
Unpolluted Adjective نا آلودہ ۔ خالص ۔ پاک ۔
Unpope Verb پوپ کے منصب سے بر طرف کرنا ۔
Unpopular Adjective غیر ہر دلعزیز ، جسے قبول عام حاصنہ ہو ، جسے عام طور پر لوگ پسند نہ کرتے ہوں ۔
Unpopularity Noun غیر ہر دل عزیزی ۔ نامقبولیت ۔
Unpopulated Adjective غیر آباد ۔ اُجاڑ ۔ غیر آبادی کے ۔
Unpopulated board Noun ان پاپو لیٹڈ بو رڈ ایک سرکٹ بو رڈ جس کی ساکٹیں ضالی ہوں ۔
Unpopulous Adjective جس کی آبادی کثیر یا گھنی نہ ہو ۔
Unportable Adjective (بڑا یا بھاری ہونے کے سبب ) جسے بہ اَسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لایا لے جایا جاسکے ۔
Unportioned Adjective غیر تقسیم شدہ ۔ جس کے حصے نہ کئے گئے ہو ۔
Unposed Adjective بنا پوز ۔ خصوصاً تصویر جو پوز بنا کر نہ اتروائی گئی ہو ۔
Unpossessed Adjective جو کسی کے قبضے یا تحویل میں نہ ہو ۔ جس کا کوئی مالک نہ ہو ۔ غیر مملوکہ ۔
Unpossessedness Noun غیر مملوکہ ہونا ۔
Unposted Adjective (خط وغیرہ) جسے ڈاک کے سپرد نہ کیا گیا ہو ۔
Unpoular Adjective جسے قبول عام حاصل نہ ہو ۔
Unpowdered Adjective بے پسا ہوا ۔ جسے سفوف نہ کیا گیا ہو ۔
Unpowered Adjective کشتی ۔ گاڑی وغیرہ بنا ایندھن ۔ جو ایندھن کے علاوہ کسی اور طریقے سے چلے ۔
Unpowerful Adjective (شاذ) غیر طاقت ور ۔ غیر موثر ۔
Unppeased Adjective غَیر تَسکین شُدہ ۔ غَیر تَشَفّی شُدہ ۔
Unpper transit Noun (علم النجوم) عبور اعلی ۔
Unpracticable Adjective نا قابلِ عمل ۔
Unpracticableness Noun نا قابلِ عمل ہونا ۔
Unpractical Adjective غیر عملی ، جس پر عمل درآمد ممکن نہ ہو ، فرد کے حوالے سے غیر ہنر مند ، جسے عمل کام کا تجربہ نہ ہو ۔
Unpracticality Noun غیر عمل ہونا ۔ غیر عملیت ۔
Unpractically Adverb غیر عملی طور پر ۔
Unpracticalness Noun غیر عملی ہونا ۔ غیر عملیت ۔
Unpractised Adjective نا تجربہ کار ۔ غیر ہنرمند ۔ جس پر عمل نہ کیا گیا ہو ۔
Unpractisedunpracticed
Unpraised Adjective غیر ممدح ۔ تعریف سے محروم ۔