English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unpleated | Adjective | بے چُنٹ ۔ |
| Unpliable | Adjective | ضدی ۔ بے لوچ بے لچک ۔ غیر ترتیب پذیر ۔ |
| Unpliableness | Noun | بے لوچ ہونا ۔ ضدی پن ۔ بے لچک ہونا ۔ |
| Unpliant | Adjective | بے لچک، بے لوچ ۔ ضدی خود سر ۔ |
| Unploughed | Adjective | جہاں ہل نہ چلایا گیا ہو ۔ بن جوتی زمین وغیرہ ۔ |
| Unploughedunplowed | — | — |
| Unplucked | Adjective | پھول یا پھل جسے توڑا نہ گیا ہو ۔ بال و پر جسے نوچا نہ گیا ہو ۔ |
| Unplug | Verb | کسی برقی سرکٹ کو منقطع کرنے کے لیے ساکٹ سے پلگ نکال لینا ۔ ڈاٹ یا اڑاس ہٹا کر کھول دینا ۔ |
| Unplugged | Verb | سوئچ آف کیا ۔ |
| Unplumbed | Adjective | پنسال سے نہ ناپا ہوا ۔ عمق پیما سے نہ ناپا ہوا ۔ جس کی گہرائی نہ ناپی گئی ہو ۔ |
| Unplume | Verb | پَر نُوچنا ۔ بے بال و پَر کرنا ۔ |
| Unplumed | Adjective | بے پَر ۔ جو پَروں سے سجایا ہوا نہ ہو ۔ |
| Unplundered | Adjective | بے تاخت وتاراج ۔ جسے لوٹا نہ گیا ہو ۔ |
| Unpocket | Verb | جیب سے نکالنا ۔ |
| Unpoetic | Adjective | غیر شاعرانہ ۔ شاعری سے ہٹ کے ۔ شاعری سے دور ۔ بلا شاعر ۔ |
| Unpoetical | — | — |
| Unpoetically | Adverb | غیر شاعرانہ طور پر ۔ |
| Unpointed | Adjective | بے سرا ۔ بے نوک بے نقط ۔ اوقاف کے بغیر عبارت لکھی یا چھپی ہوئی عبرانی ۔عربی وغیرہ اعراب کے بغیر ۔ |
| Unpoise | Verb | توازن بگاڑنا ۔ |
| Unpoised | Adjective | غیر متوازن ۔ |
| Unpoison | Verb | زہر کے اثر کو زائل کرنا ۔ |
| Unpoisoned | Adjective | جس کو زہر نہ دیا گیا ہو ۔ |
| Unpoliced | Adjective | جہاں پولس کا انتظام نہ ہو ۔ |
| Unpolicied | Adjective | خلاف مصلحت ۔ نا عاقبت اندیشانہ ۔ غیر محتاط ۔ |
| Unpolished | Adjective | غیر پالش شدہ ۔ بے چمک ۔ کھردرا ۔ دُھندلا ۔ بے تمیز ۔ اکھڑ ۔ غیر مہذّب ۔ |
| Unpolite | Adjective | کج اخلاق ۔ ناشائستہ ۔ بد خُلق ۔اکھڑ ۔ |
| Unpolitely | Adverb | کج اخلاقی سے ۔ ناشائستگی سے ۔ بد خلقی سے ۔ |
| Unpoliteness | Noun | کج اخلاقی ۔ ناشائستگی ۔ بد خلقی ۔ |
| Unpolitic | Adjective | غیر دانش مندانہ ۔ بعیداز مصلحت ۔ کسی مسئلے کے حل کے لیے نہ سمجھی کا ثبوت ۔ |
| Unpolitical | Adjective | غیر سیاسی ۔ بغیر سیاست کے ۔ سیاست کے علاوہ ۔ |