English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unpitiful Adjective بے رحم ۔ بے درد ۔
Unpitifully Adverb بے رحمی سے ۔ بے دردی سے ۔
Unpitying Adjective بے رحم ۔ بے درد ۔ بے رحمی کا ۔ بے دردی کا ۔
Unpityingly Adverb بے رحمی سے ۔ بے دردی سے ۔
Unplace Verb (شاذ) کسی جگہ سے ہٹا دینا ۔
Unplaceable Adjective جس کا کوئی مقام یا درجہ متعیّن نہ ہو سکے یا اتاپتا نہ مل سکتا ہو ۔ اس کے لب و لہجے سے کچھ پتا نہ چلتا تھا کہ کہاں کا ہے ۔
Unplaced Adjective بے مقام ۔ خصوصاً جو کسی دوڑ وغیرہ میں پہلا ۔ دوسرا ۔ تیسرا نہ آیا ہو ۔
Unplagued Adjective جو دق نہ کیا گیا ہو ۔
Unplait Verb شکن دور کرنا ۔کسی گوندھی ہوئی چیز کو کھولنا ۔
Unplaited Adjective بے شکن ۔ کھلا ہوا ۔ بے اینٹھن ۔
Unplanned Adjective جس کی منصوبہ بندی نہ کی گئی ہو ۔ جس کا پہلے سے منصوبہ نہ بنایا گیا ہو ۔ جس کا پہلے سے سوچا نہ گیا ہو ۔
Unplanned economy Adjective (معاشیات) غیر منصوبہ بند معیشت ۔
Unplanted Adjective خود رو ۔ بے لگایا ہوا (پودا) ۔ غیر نصب شدہ ۔
Unplastered Adjective بے استرکاری ۔ بے پلاسٹر کا ۔ جس پر پلاسٹر نہ کیا گیا ہو ۔
Unplausible Adjective بے ظاہر نا قابل قبول ۔ نا معقول ۔
Unplausibly Adverb ایسے طریقے سے جو بظاہر نا قابل قبول ہو ۔
Unplayable Adjective گیند جسے کھیلنا ۔ روکنا یا لوٹانا ممکن نہ ہو ۔ ساز یا موسیقی جسے بجانا ممکن نہ ہو ۔
Unplayed Adjective جسے بجایا نہ گیا ہو ۔
Unpleadable Adjective نا قابلِ وقالت ۔ نا قابلِ بحث ۔
Unpleasant Adjective ناگوار ، ناخوشگوار ، ناپسندیدہ ، نامرضوب ۔
Unpleasant smell Verb ناگوار
Unpleasantly Adverb ناخُوشگواری سے ۔ ناپَسَندیدگی سے ۔
Unpleasantness Noun ناخُوشگواری ۔ ناپَسَندیدگی ۔ ناپَسَندیدہ واقعہ ۔
Unpleasantry Noun نا مہربانی ۔ تکلیف دہ تبصرہ ۔ دل جلانے والی باتیں ۔ مکر و ہاتِ زمانہ ۔ پریشان کن مسائل ۔
Unpleased Adjective نا خوش ۔
Unpleasing Adjective جو جی کو نہ بھائے ۔ ان بھاونا ۔ جو دل خوش کن نہ ہو ۔
Unpleasingly Adverb نا گوار طور پر ۔ غیر خوش کن طریقے سے ۔
Unpleasingness Noun نا گوار ہونا ۔ غیر خوش کن ہونا ۔
Unpleasurable Adjective غیر مسرت بخش ۔ غیر نشاط افزا ۔
Unpleasurably Adverb غیر مسرت بخش طور پر ۔