English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unphilosophical | Adjective | غیر فلسفیانہ ۔ تفکّر سے خالی ۔ غیر فعلیاتی ۔ |
| Unphilosophically | Adverb | غیر فلسفیانہ طور پر ۔ |
| Unphonetic | Adjective | علم الاصوات کے خلاف ۔ |
| Unphrased | Adjective | جسے لفظوں کا جامہ نہ پہنایا گیا ہو ۔ |
| Unphysical | Adjective | غیر جسمانی ۔ روحانی ۔دماغی یا ذہنی ۔ علم طبیعیات کے اصوال اور قائدے کے خلاف ۔ |
| Unphysicked | Adjective | بے علاج ۔ جس کو دوا نہ دی گئی ہو ۔ |
| Unphysiologic | Noun | غیر عضوی |
| Unphysiological | Adjective | غیر فعلیاتی ۔ عام فعلیاتی کار کردگی کے برعکس ۔ |
| Unpick | Verb | کپڑا ادھیڑنا ۔ ٹانکے کھولنا ۔ سلائی کھولنا ۔ |
| Unpickable | Adjective | جسے کھولا نہ جاسکے ۔ جو کُھل نہ سکے ۔ |
| Unpicked | Adjective | جسے چنا نہ گیا ہو ۔ نا منتخب ۔ پھول نا چیدہ ۔ جسے توڑا نہ گیا ہو ۔ |
| Unpicketed | Adjective | جسے کام سے نہ روکا گیا ہو ۔ |
| Unpictorial | Adjective | غیر مصور ۔ |
| Unpictureaque | Adjective | غیر دلکش ۔ غیر دل اَویز ۔ |
| Unpicturesque | Adjective | جو خوش منظر نہ ہو ۔ جس میں تصویر کی سی دل فریبی نہ ہو ۔ سپاٹ ۔ منظر وغیرہ ۔ |
| Unpicturesquely | Adverb | غیر دلکش طور پر ۔ غیر دل اَویز طریقے پر ۔ |
| Unpicturesqueness | Noun | غیر دلکشی ۔ غیر دل اَویز ی ۔ |
| Unpierceable | Adjective | جسے چھیدا نہ جا سکے ۔ |
| Unpierced | Adjective | بے چھیدا ہوا ۔ |
| Unpigmented | Adjective | بے رنگا ہوا ۔ |
| Unpile | Verb | ڈھَیر سے اُٹھا لینا ۔ انبار سے اُٹھا لینا ۔ ڈھَیر سے ہَٹا لینا ۔ |
| Unpillowed | Adjective | بے تکیہ ۔ |
| Unpiloted | Adjective | بے رہنما ۔( بحری یا ہوائی جہاز ) ۔ بے یدایت ۔ بے رہنما ۔ |
| Unpin | Verb | پِنوں میں سے نِکال دینا ۔ پِن نِکال کر کھول دینا ۔ ایک چیز کو دُوسری سے الگ کَر دینا ۔ |
| Unpined | Verb | نتھی یا پن کھول دینا ۔ |
| Unpinioned | Adjective | بے پر ۔ بے باندھا ہوا ۔ اَزاد ۔ |
| Unpiteous | Adjective | نا قابلِ رحم ۔ نا قابلِ ہمدردی ۔ جو ترس کھانے کے قابل نہ ہو ۔ |
| Unpiteously | Adverb | غیر ہمدر دانہ طور پر ۔ |
| Unpitiable | Adjective | نا قابلِ رحم ۔ |
| Unpitied | Adjective | جس پر کسی کو رحم یا ترس نہ آیا ہو ۔ بے چارہ ۔ |