English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unperceptive | Adjective | بے ادراک ۔ بے حِس ۔ |
| Unperch | Verb | پرندے کو اس کے بیٹھنے کی جگہ سے اتارنا ۔ الگ کرنا ۔ |
| Unperfect | Adjective | ادُھورا ۔ ناقَص ۔ نامُکمَّل ۔ خام ۔ |
| Unperfected | Adjective | ناقص ۔ جو پایہ تکمیل کو نہ پہنچا ہو ۔ |
| Unperforated | Adjective | بن چھدا ۔ بے سوراخ دار ۔ بے شگاف ۔ |
| Unperformed | Adjective | کام جسے انجام نہ دیا گیا ہو ۔ کھیل جسے اسٹیج پر پیش نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unperforming | Adjective | (کام) نہ کرنے والا ۔ |
| Unperfumed | Adjective | جو معطر نہ ہو ۔ بے خوشبو لگا ۔ سادہ حالت میں ۔ |
| Unperilous | Adjective | بے خطر ۔ خطرے سے خالی ۔ |
| Unperishable | Adjective | (شاذ) دیکھو ۔ |
| Unperishing | Adjective | اَمر ۔لا زوال ۔ فانی ۔ |
| Unperjudicedly | Adverb | بے تعصبی سے ۔ غیر جانبداری سے ۔ |
| Unperjurd | Adjective | غیر مرتکب دروغ حلفی ۔ جس نے جھوٹا حلف نہ اٹھایا ہو ۔ |
| Unpermanent | Adjective | عارضی ۔ غیر مستقل ۔ |
| Unpermissive | Adjective | سخت با اصول ۔ |
| Unpermitted | Adjective | ممنوع ۔ |
| Unperplex | Verb | الجھن سے نکالنا ۔ پریشانی دور کرنا ۔ |
| Unperplexed | Adjective | غیر سراسیمہ ۔ غیر پچیدہ، سیدھا سادہ ،صاف ۔ |
| Unpersecuted | Adjective | ایذا رسانی سے محفوظ ۔ |
| Unperson | Noun | نا شخص ۔ فرد جس کے نام یا وجود کو تسلیم نہ کیا جائے یا سرے سے نظر انداز کر دیا جائے ۔ |
| Unpersuadable | Adjective | جسے بہلا پُھسلا کر کسی بات پر آمادہ کرنا ممکن نہ ہو ۔ اپنے کہے کا ۔ اڑیل ۔ ضدی ۔ |
| Unpersuadableness | Noun | نا قابل ترغیب ہونا ۔ غیر ترغیب پذیر ہونا ۔ |
| Unpersuaded | Adjective | جسے سمجھا بُجھا کر بھی راضی نہ کیا جا سکا ہو ۔ نا راض ہونے والا شخص ۔ |
| Unpersuasive | Adjective | جس میں دوسرے سے کوئی بات منوانے کی اہلیت نہ ہو ۔ غیر موثر ۔ |
| Unpersuasively | Adverb | غیر دل نشین طور پر ۔ |
| Unperturbed | Adjective | مُطمئن ۔ غَیر مُضطرَب ۔ پُرسَکُون ۔ پَریشانی سے مُبَرّا ۔ |
| Unperturbedly | Adverb | اطمینان سے ۔ سکون سے ۔ تسلی سے ۔ پُر سکون حالت میں ۔ |
| Unperturbedness | Noun | اطمینان ۔ سکون ۔ غیر مضظرب اور بے تشویش ہونا ۔ |
| Unperverted | Adjective | غیر محرف ۔ بے بگاڑا ہوا ۔ |
| Unpestered | Adjective | جسے ستایا یا دق نہ کیا گیا ہو ۔ اَزار سے محفوظ ۔ |