English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unpatronizing | Adjective | غیر مربیانہ ۔کرم فرمائی سے پاک ۔ غیر شفقت آمیز ۔ |
| Unpatterned | Adjective | نقش ونگار سے اَراستہ نہ کیا ہوا ۔ |
| Unpausing | Adjective | بے وقفہ ۔ مسلسل ۔ |
| Unpave | Verb | پتھر کے فرش کو توڑ دینا ۔ |
| Unpaved | Adjective | جِس پر فَرش نہ لگا ہو ۔ غَیر فَرشی ۔ |
| Unpavilioned | Adjective | بے خیمہ ۔ بے شہ نشیں ۔ |
| Unpawned | Adjective | جو گروی نہ رکھا گیا ہو ۔ |
| Unpayable | Adjective | غیر نفع بخش ۔ |
| Unpaying | Adjective | پیسے ادا نہ کرنے والا ۔ |
| Unpeace | Adjective | شورش ۔ لڑائی چپقلش ۔ |
| Unpeaceful | Adjective | غیر فضیلت نما ۔اظہار علمیت نہ کرنے والا ۔ |
| Unpeasably | Adverb | غَیر تَسکین پَذیری سے ۔ غَیر تَشَفّی پَذیری سے ۔ |
| Unpedantically | Adverb | بغیر نمائش علمیت کے ۔ |
| Unpedestal | Verb | بے توقیر کرنا ۔ مسند عزت سے الگ کرنا ۔ |
| Unpedigreed | Adjective | مجہول النسب ۔ جو عالی نسب نہ ہو ۔ |
| Unpeel | Verb | چھلکا اتارنا ۔چھیلنا ۔ |
| Unpeeled | Adjective | جس کا چھلکا نہ اتارا گیا ہو ۔ بے چھلا ۔ مکمل حالت میں ۔ چھلکے کے ساتھ ۔ |
| Unpeered | Adjective | (قدیم) بے مثل ۔ یکتا ۔بے نظیر ۔ |
| Unpeg | Verb | کھونٹی اکھیڑنا ۔ کھونٹی نِکالنا ۔ میخ نِکالنا ۔ کھولنا ۔ |
| Unpen | Verb | اَزاد کرنا ۔ |
| Unpenetrated | Adjective | جس میں کوئی شے داخل نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unpenitent | Adjective | (شاذ) غیر شرمسار ۔ جو نادم یا پشیمان نہ ہو ۔ |
| Unpensioned | Adjective | بے پنشن ۔ بے وظیفہ ۔ |
| Unpent | Adjective | غیر مقید ۔ غیر محبوس ۔ اَزاد ۔ |
| Unpeople | Verb | کِسی جگہ سے بَسنے والوں کو نِکال دینا ۔ غَیر آباد کرنا ۔ |
| Unpeopled | Adjective | غیرآباد ۔ |
| Unperceivable | Adjective | ناقابِلِ تَصَوُّر ۔ جِسے دیکھا نہ جا سَکے ۔ جِسے محسُوس نہ کیا جا سَکے ۔ ان دیکھا ۔ سَمَجھ سے باہِر ۔ ناقابِلِ ادراک ۔ |
| Unperceivably | Adverb | نا قابل محسوس طور پر ۔ |
| Unperceived | Adjective | بے دیکھا ہوا ۔ نظروں سے بچا ہوا ۔ |
| Unperceivedly | Adverb | بے دیکھے ہوئے ۔ غیر محسوس طور پر ۔ |