English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unpardonable Adjective ناقابل معافی ۔ جو معاف کیے جانے کے قابل نہ ہو ۔
Unpardonableness Noun نا قابلِ عفو ہونا ۔
Unpardonably Adverb نا قابلِ عفو طریقے پر ۔
Unpardoned Adjective جسے معاف نہ کیا گیا ہو ۔ غیر معاف شدہ ۔
Unpardoning Adjective معاف نہ کرنے والا ۔
Unpared Adjective بے تراشا ہوا ۔ بے چھلا ۔
Unpark Verb پڑاو سے نکالنا ۔ الگ کرنا ۔
Unparliamentarily Adverb غَیر پارلیمانی طَور پَر ۔
Unparliamentariness Noun غَیر پارلیمانی کیفیت ۔ غَیر پارلیمانی صُورت ۔
Unparliamentary Adjective غیر پارلیمانی ، پارلیمنٹ جماعتوں کے دستور کے خلاف ، پارلیمانی جماعتوں کے آداب کے خلاف ۔
Unparliamentary language Noun غیر پارلیمانی زبان ۔ فحش کلامی ۔ بد زبانی ۔
Unparriable Adjective (حملہ) جسے دفع نہ کیا جاسکے (وارضرب) جسے روکا نہ جاسکے ۔
Unparted Adjective الگ نہ کیا ہوا ۔
Unparticipated Adjective یکتا ۔
Unparticipating Adjective حصہ نہ لینے والا ۔ خصوصاً جو نفع میں ساجھی نہ ہو ۔
Unparticularized Adjective غیر تخصیص کردہ ۔ غیر مخصوص ۔
Unpartitioned Adjective غیر منقسم ۔
Unpassable Adjective دیکھو ۔
Unpassed Adjective غیر عبور کردہ ۔
Unpassionate Adjective ٹھنڈے مزاج کا ۔ دھیما ۔ غیر پر جوش ۔
Unpassionateness Noun سرد مزاجی ۔ دھیما پن ۔ غیر پُر جوش ہونا ۔
Unpassioned Adjective جذبات سے اَزاد ۔ پر سکون ۔ غیر جانب دار ۔
Unpasteurized Adjective دودھ وغیرہ جو پاسچر کے طریقے سے جراثیم سے پاک نہ کیا گیا ہو ۔ غیر پاسچر شدہ ۔
Unpastoral Adjective جس کا موضوع دیہی زندگی نہ ہو ۔
Unpatented Adjective بے پیٹنٹ کیا ہوا ۔ غیر رجسٹری شدہ ۔
Unpathed Adjective بے راستہ ۔
Unpathetic Adjective غیر افسوس ناک ۔ نا قابل افسوس ۔
Unpatriotic Adjective وطن دشمن ۔ غیر محبّ وطن ۔ انتشار پھیلانے والا ۔
Unpatriotically Adverb وطن دشمنی کی راہ سے ۔ وطن دشمنی کی غرض سے ۔ وطن دشمنی کے مقاصد سے ۔
Unpatronized Adjective سرپرستی یا امداد سے محروم ۔