English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unpadlocked Adjective غیر مقفل ۔
Unpaged Adjective بے نشان(صفحات) جس پر صفحوں کے نمبر نہ پڑے ہوں ۔
Unpaid Adjective واجب الادا ، قابل ادا ، غیر ادا شدہ ، بے چکایا ہو ا، نہ چکایا ہوا جیسے قرض ۔
Unpaid capital غیر ادا شُدہ سرمایہ ۔
Unpaid drafts غیر ادا شدہ ہنڈیاں ۔
Unpaid office makes thieves Idiom جس کو کام کر کے دام نہ ملیں وہ تو چوری کرے گا ہی ! ۔
Unpaid portion غیر ادا شدہ حصہ ۔
Unpaid wages غیر ادا شدہ اجرت ۔
Unpained Adjective درد سے محفوظ ۔ بے تکلیف۔
Unpainful Adjective غیر تکلیف دہ ۔ غیر ایذا رساں ۔
Unpainfully Adverb غیر تکلیف دہ طور پر ۔ غیر ایذا رساں طور پر ۔
Unpaint Verb بے رنگ کرنا ۔
Unpaintable Adjective ناقابلِ تصویر کشی ۔ جس کی تصویر بنائی جانے کے قابل نہ ہو ۔
Unpainted Adjective جس پر رنگ و روغن نہ کیا گیا ہو ۔ رنگ و روغن کے بغیر ۔
Unpaired Adjective جسے جوڑوں کی صورت میں ترتیب نہ دیا گیا ہو ۔ جوڑا جو پورا نہ ہو یا ایک کسی قسم کا ہو ۔ دوسرا کسی قسم کا ۔ انمل ۔ بے جوڑ ۔
Unpalatable Adjective بد مزہ ۔ ذائقے میں ناخوشگوار ۔ تلخ ۔ بے سواد ۔ بے مزا ۔
Unpalatableness Noun بے مزگی ۔ خرابی ۔ خلل ۔
Unpalled Adjective بے چادر ۔
Unpallitated Adjective بے تخفیف ۔ شدید ۔سنگین ۔
Unpalpable Adjective دیکھو ۔
Unpampered Adjective جسے لاڈ پیار سے نہ خراب نہ گیا ہو ۔
Unpanelled Adjective جس پر یا جس میں تختہ نہ لگایا ہو ۔
Unpaper Verb اَرائشی کاغذ نوچ کر الگ کر لینا ۔
Unpapered Adjective (دیوار) جس پر اَرئشی کاغذ نہ لگایا گیا ہو ۔
Unparacelled Adjective غیر تقسیم شدہ ۔
Unparadise Verb جنت سے نکالنا ۔ بہشتی خصوصیات سے محروم کرنا ۔
Unparalleled Adjective انوکھا ۔ نایاب ۔ لاثانی ۔ بے نظیر ۔
Unparalleled charm Phrase بے مثال دلکشی ۔
Unparalleledly Adverb بے مثال ۔ یکتائی ۔ بے نظیری ۔
Unparalyzed Adjective غیر مفلوج ۔