English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ulus the egion beteen two concentric circles Phrase اینولس ، دوہم مرکز دائروں کے درمیان رقبہ ۔
Ulva Noun (نباتیات) Ulvaceae جنس کی ایک کائی ۔ بحری کاہو ۔ سلاد ۔ ایک قسم کی صوف البحر جو کھانے کے کام آتی ہے ۔
Ulwan Name علوان : بلندی ۔ اونچائی ۔ عالی رتبہ ۔
Ulya Name علیا ۔ بہت اچھی نہایت ۔
Ulyssean Adjective یولیسس کا یا اس سے متعلق ۔
Ulysses Adjective یولیسس ۔ شاہ ایتھاکا اور او ڈی سی کا ہیرو ۔
Ulza Name علضہ ۔ تحفہ عطیہ ۔
Um Noun پُھول دان ۔ اُرن ۔ پیندے والا مُختلِف شکلوں کا مرتبان ۔
Um qasar Noun, Name, Arabic, Geology, Historical ام قصر ، عراق کی ایک بندرگاہ ہے جو بصرہ کے پاس خلیج فارس کے ساحل پر واقع ہے۔ اسے انیس سو اٹھاون میں پوری طرح تعمیر کیا گیا اگرچہ یہ پہلے بھی استعمال ہوتی رہی ہے۔
Um ul najoom Name ام النجوم ۔ کہکشاں ۔ روشن راستہ ۔
Um ul najoom Name ام النجوم ۔ کہکشاں ۔ روشن راستہ ۔
Um um
Uma Noun یو ایم اے ۔ اپر میموری ایریا کا مخفف ۔ پہلی ۶۴۰ اور ۱ میگابائیٹ کے درمیان ڈاس میموری کا پورشن ۔
Umaid is clever Phrase عمیس ہوشیار ھے
Umair Name عمیر ۔ سردار ۔
Umair is a cultivator Phrase عمیر کاشتکار ہے
Umaira Name عمیرہ ۔ معمور لبریز بھری ہوئی ۔
Umaira did not knit the sweater Phrase عمیرا نے سویٹر نہیں بنا
Umaira is not at school she is ill today Phrase عمائرہ اسکول نہیں ہے آج وہ بیمار ہے
Umaira is very geneious she is very kind to me Phrase عمائرہ بڑی( سخی ) فیاض ہے وہ مجھ پر بڑی مہربان ہے
Umais is a boy Phrase عمیس ایک لڑکا ھے
Umais is a good student Phrase عمیس ایک اچھاطالب علم ہے
Umais is clever Phrase عمیس ہوشیار ہے
Umais is my best friend Phrase عمیس میرا بہترین دوست ھے
Umais is the most intelligent of all the boys Phrase عمیس تمام لڑکوں سے ذہین ہے
Umais was writing an essay Phrase عمیس ایک مضمون لکھ رہا تھا
Umama Name عمامہ ۔ پگڑی دستار ۔
Umanda Name امندہ ۔ پیار کے قابل ۔ محبت کے لائق ۔
Umang Name امنگ ۔ آرزو ۔ توقع ۔ شوق ۔
Umar bin farkhan tibri Noun, Name, Historical بیت الحکمت میں علم ھیئت اور نجوم کا ماھر کامل تھا، قدرت نے اسے فلسفیانہ الجھنوں کی تشریح کرنے کا خاص ملکہ عطا کیا تھا