English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unorder Verb حکم واپس لینا ۔
Unordered Adjective بے ترتیب ۔ جس کا حکم نہ دیا گیا ہو ۔
Unorderly Adjective دیکھو : disordered
Unordinary Adjective غیر معمولی ۔ قابل لحاظ ۔ محترم ۔ قابلِ دید ۔
Unorgainzed ferment Noun غیر منظم خمیر ، خامرے
Unorganised Adjective غیر نامی ساخت کا ۔ غیر منظم ۔
Unorganized Adjective غَیر مُنظَّم ۔ غَیر نامیاتی ساخت کا ۔ غَیر نامیاتی ۔ غَیر مُتحِدہ ۔
Unorginality Noun قوت اختراع کا فقدان ۔ غیر طبع زاد ہونا ۔
Unoriginal Adjective غیر اصلی ۔ غیر طبع زاد ۔ ماخوذ ۔
Unoriginate Adjective غیر تخلیق کردہ ۔ بے پیدا کیا ہو ا۔ جو خود بخود موجود ہو ۔
Unoriginated Adjective غیر تخلیق کردہ ۔ بے پیدا کیا ہوا ۔ ازلی ۔
Unoriginately Adverb بغیر پیدا کیے ہوئے ۔ بغیر خلق کئے ہوئے ۔
Unoriginateness Noun غیر تخلیق کردہ ہونا ۔ ازلی ہونا ۔
Unornamental Adjective غیر آرائشی ۔ جو سامان ارائش کے طور پر استعمال نہ ہو ۔
Unornamented Adjective سادہ ۔ بے آرائش ۔
Unorthodox Adjective غیر راسخ الاعتقاد ۔ آزاد خیال ۔ (۲) مسلمہ عقیدے یا دستور کے خلاف ۔
Unorthodoxy Noun غیر راسخ الاعتقادی ۔ آزاد خیالی ۔
Unossified Adjective غیر جامد ۔ جو سخت نہ ہو۔ جو ہڈی میں تبدیل نہ ہوا ہو ۔
Unostentatious Adjective غیر خود نُما۔ غیر خود پسند ۔ بے تمکنت ۔
Unostentatiously Adverb بغیر خود نُمائی کے ۔ بغیر تمکنت کے ۔ بغیر ادعا کے ۔
Unostentatiousness Noun خود نُمائی یا خود پسندی سے خالی ہونا ۔ انکسار ۔ سادگی ۔
Unovercome Adjective غیر مغلوب ۔ جو بد حواس نہ ہو ۔
Unoverthrown Adjective جسے زیر و زبر یا تہ و بالا نہ کیا گیا ہو ۔ جسے برباد یا ختم نہ کیا گیا ہو ۔
Unowned Adjective غیر مملوکہ ، لاوارث ، جسے اپنایا نہ گیا ہو ، غیر مقبول ، بے مالک ۔
Unoxidized Adverb غیر تکسیدی ۔
Unoxygenated Adjective جس مٰں آکسیجن نہ ملایا گیا ہو ۔ جس میں آکسیجن نہ ہو ۔
Unpacific Adjective متشدد ۔ متشددانہ ۔ جنگی ۔
Unpacified Adjective غیر فروشدہ ۔ (غصہ ، جوش ، شورش وغیرہ) جو ٹھنڈا نہ ہوا ہو ۔
Unpack Verb گھڑی کھول کر اسباب نکالنا ۔
Unpacked Adjective جسے بنڈل ، بقچہ یا گٹھر نہ بنایا گیا ہو ۔