English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unobservedly Adverb بے دیکھے ہوئے ۔
Unobserving Adjective غیر متجسس ۔ نہ دیکھنے والا ۔ توجہ نہ کرنے والا ۔
Unobstructed Adjective غیر مسدور ۔ بے رکاوٹ ۔ بے مزاحمت ۔
Unobstructedly Adverb بغیر رکاوٹ کے ۔
Unobtainable Adjective جو نہ مل سکے ، ناقابل حصول ، ناپید ، نایاب ، غیر ممکن الحصول ، جو دستیاب یا حاصل نہ ہو سکے ۔
Unobtained Adjective غیر حاصل شدہ ۔ غیر دستیاب ۔ جو حاصل یا دستیاب نہ ہوا ہو ۔
Unobtrusive Adjective دوسروں کی صحبت سے دور رہنے والا ۔ محتاط ۔ کم آمیز ۔ الگ تھلگ رہنے والا ۔
Unobtrusively Adverb خاموشی سے ۔ شرمیلے پن سے ۔
Unobtrusiveness Noun شرمیلا پن ۔ خاموشی ۔
Unobvious Adjective غیر واضح۔
Unoccupied Adjective فارغ البال ۔ غیر مصروف ۔ غیر مشغول ۔
Unoccupied place خالی جگہ ۔ گنجائش ۔
Unochord Noun غضروف ۔ حبل ظہر ۔ غلاف دار اجسام کی حبل ظہر جو اکثر لارووں میں مِلتی ہے ۔
Unoffcial Adjective غیر سرکاری ۔ غیر مصدقہ ۔
Unoffended Adjective جسے تکلیف یا نقصان نہ پہنچا ہو ۔
Unoffendedly Adverb بے ضرر طور پر ۔ بغیر تکلیف یا نقصان پہنچائے ہوئے ۔
Unoffending Adjective غیر سرکاری ، غیر مصدقہ ، بے معصومانہ ، جو کسی کی دل آزاری نہ کرے ، بے ضرر ، بے گناہ ، معصوم صفت ۔
Unofficial Adjective غیر سرکاری ، غیر مصدقہ ، غیر سرکاری حیثیت والا ، غیر دفتری ، خانگی ۔
Unofficial strike Noun غیر سرکاری ہڑتال ۔ جس کی ہڑتالیوں کی ٹریڈ یونین نے با ضابطہ تائید نہ کی ہو ۔
Unofficially Adverb غَیر دَفتری طَور پر ۔ غَیر سَرکاری طَور پر ۔
Unofficious Adjective دخل در اندازی نہ کرنے والا ۔ غیر دخل در انداز ۔
Unoften Adverb کبھی کبھی ۔
Unoganised Noun غیر منظم
Unoiled Adjective بے روغن
Unopened Adjective بے کھلا ۔ بند ۔ جس کے اوراق کاٹے نہ گئے ہوں ۔
Unopposable Adjective غَیر تَقابَل پَذیر ۔ جو مُقابلے کے لائق نہ ہو ۔
Unopposed Adjective بے مخالف ۔ مخالفت سے محفوظ ۔ بے مقابلہ ۔
Unoppressed Adjective بغیر ستایا ہوا ۔ دکھ نہ دیا ہوا ۔ چیرہ دستیوں سے محفوظ ۔
Unoppressive Adjective غیر جاہرانہ ۔ غیر تکلیف دہ ۔
Unordained Adjective کلیسا کی جانب سے جسے پادری نہ بنایا گیا ہو ۔