English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unnoticeable Adjective ناقابلِ توجہ ۔ غیر نُمایاں ۔ ناقابلِ لحاظ ۔
Unnoticeableness Noun ناقابلِ توجہ ہونا ۔ غیر نُمایاں ہونا ۔
Unnoticeably Adverb غیر نُمایاں طور پر ۔
Unnoticed Adjective جس پر نظر نہ پڑے ۔ جس پر توجہ نہ ہو ۔
Unnoticing Adjective توجہ نہ کرنے والا ۔ دھیان نہ دینے والا ۔
Unnotified Adjective غیر اعلان کردہ ۔ جس کی اطلاع یا نوٹس نہ دی گئی ہو ۔
Unnourished Adjective بے تغذیہ ۔ بے غذا ۔ جسے غذا نہ ملی ہو یا کم ملی ہو ۔
Unnourishing Adjective غیر قوت بخش ۔
Unnumberable Adjective (شاذ) بے شمار ۔ ان گنت ۔
Unnumbered Adjective جو گنے نہ گئے ہوں ، ان گنت ، بیشمار ، لاتعداد ، جس پر نمبر نہ پڑے ہوں ۔
Unnursed Adjective جس کی خدمت نہ کی گئی ہو ۔ جس کی تیمار داری نہ کی گئی ہو ۔
Unnurtured Adjective بے تربیت ۔ جس کی تعلیم و تربیت نہ ہوئی ہو ۔
Unoarented Adjective بے ماں باپ کا ۔ یتیم ۔
Unobedient Adjective غیر مطیع ۔ نافرماں بردار ۔ غیر اطاعت شعار ۔
Unobeyed Adjective (حکم) جس کی اطاعت نہ کی گئی ہو ۔ جسے بجا نہ لایا گیا ہو ۔
Unobjected Adjective بے اعتراض ۔ جس پر اعتراض نہ کیا گیا ہو ۔
Unobjectionable Adjective ناقابِلِ اعتراض ۔ جِسے ناقَص قَرار دے کر رَد نہ کیا جا سَکے ۔
Unobjectionableness Noun ناقابلِ اعتراض ہونا ۔
Unobjectionably Adverb ناقابلِ اعتراض طور پر ۔
Unobjectional Adjective غَیر مُعتَرضانَہ ۔
Unobliged Adjective غیر ممنون ۔
Unobliging Adjective کج خلق ۔ بے مروت ۔ کج خلقی کا ۔
Unobliterated Adjective غیر محو شدہ ۔ بے مٹایا ہوا ۔
Unobnoxious Adjective معقول ۔ جو مکروہ نہ ہو ۔ جو قابلِ نفرت نہ ہو ۔
Unobscured Adjective جو تاریک یا دھندلا نہ کیا گیا ہو ۔ صاف ۔ واضع ۔
Unobservable Adjective جسے دیکھا نہ جا سکے ۔ جس کا ادراک نہ کیا جا سکے ۔
Unobservance Noun عدم تعمیل ۔ عدم پابندی ۔
Unobservant Adjective مشاہدہ نہ کرنے والا ۔ نہ دیکھنے والا ۔ جس میں مشاہدہ کی قوت نہ ہو ۔
Unobservantly Adjective غور و تامل سے نہ دیکھتے ہوئے ۔
Unobserved Adjective بے دیکھا ہوا ۔ نظروں سے بچا ہوا ۔