English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unnaturalness | Noun | غَیر فِطرتیت ۔ مَنافی فِطرت ہونے کی حالَت ۔ مَصنُوعی پَن ۔ |
| Unnature | Noun | غیر فطری بنانا ۔ |
| Unnautical | Adjective | غیر بحری ۔ |
| Unnavigable | Adjective | ناقابلِ کشتی رانی ۔ ناقابلِ جہاز رانی ۔ |
| Unnavigated | Adjective | جس میں کشتی رانی یا جہاز رانی نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unneat | Adjective | نا صاف ۔ |
| Unnecessaries | Noun | (ہمیشہ جمع) غیر ضروری چیزیں ۔ |
| Unnecessarily | Adverb | کچھ زیادہ ہی ، ضرورت سے زیادہ ، بے کار ، بلاضرورت ، غیر ضروری طور پر ۔ |
| Unnecessariness | Noun | غیر ضروری ہونا ۔ غیر اہم ہونا ۔ غیر لازمی ہونا ۔ |
| Unnecessary | Adjective | بیکار ۔ فضول ۔ غیر ضروری ۔ |
| Unnecessitated | Adjective | جو ضروری یا لابدی نہ ہو ۔ |
| Unneeded | Adjective | غیر ضروری ۔ جس کی ضرورت نہ ہو ۔ |
| Unneedful | Adjective | غیر مطلوب ۔ غیر ضروری ۔ جس کے بغیر کام چل جائے ۔ |
| Unneedfully | Adverb | بلا ضرورت ۔ |
| Unneighborly | Adjective | خَلافِ آداب ۔ ہَمسائیگی ۔ غَیر دوستانَہ ۔ بے مَرَوّتانَہ ۔ |
| Unneighboured | Adjective | بے ہمسایہ ۔ بے پڑوسی ۔ |
| Unneighbourliness | Noun | ہمسائیگی کی رعایت نہ کرنا ۔ بے مروتی ۔ |
| Unneighbourly | Adjective | ہمسائیگی کی رعایت نہ کرنے والا ۔ جو ہمسائے کی طرح نہ ہو ۔ |
| Unnerve | Verb | ہمّت پست کردینا ۔ چھکّے چھڑا دینا ۔ |
| Unnerved | Adjective | بوکھلایا ہوا ۔ نارمل طریقہء کار سے محروم ۔ |
| Unnerving | Adjective | حوصلہ شکن ۔ حوصلہ پست کرنے والا ۔ حوصلہ کمزور کرنے والا ۔ |
| Unnervingly | Adverb | ایک سابقہ جس سے ۱۰۴ تا ۱۰۹ ایٹمی اعداد کے حامل تازہ دریافت عنصر کے نام وضع کیے گئے ہیں ۔ |
| Unnest | Verb | (خصوصاً مجازی معنوں میں) گھونسلے سے باہر کرنا ۔ |
| Unnetted | Adjective | جسے جال سے گھیرا نہ گیا ہو ۔ جسے جال میں پھنسایا نہ گیا ہو ۔ |
| Unnilingus | Verb | فرج ليسی ۔ مادی مقام توالد کے مہيج ہونے سے جنسی گمراہی پيدا ہونا ۔ |
| Unnoble | Adjective | غیر رئیس زادہ ۔ جو عالی خاندان کا نہ ہو ۔ |
| Unnotable | Adjective | ناقابلِ ذکر ۔ ناقابلِ توجہ ۔ غیر نمایاں ۔ |
| Unnotched | Adjective | بے دندانہ ۔ جس میں دندانے نہ بنائے گئے ہوں ۔ |
| Unnoted | Adjective | غیر معروف ۔ غیر مشہور ۔ ان دیکھا ۔ ان جانا ۔ |
| Unnoteworthy | Adjective | ناقابلِ ذکر ۔ معمولی ۔ |