English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unmuffled Verb غلاف دور کیا ۔
Unmurmured Adjective جس کی شکایت نہ کی گئی ہو ۔
Unmurmuring Adjective بے شکایت ۔ شکایت نی کرنے والا ۔
Unmurmuringly Adverb صبر و شکر سے ۔ بغیر چون و چرا کیے ۔ خاموشی سے ۔
Unmusical Adjective غیر مترنم ۔ جو سماعت پر بار ہو ۔ جو کن رس نہ ہو یا موسیقی سے لگاو نہ رکھتا ہو ۔
Unmusicality Noun بے غنائیت ۔ موسیقی نا شناسی موسیقی کو نہ سمجھنے کی حالت ۔
Unmusically Adverb بے آہنگی سے ۔ ناآشنائی سے ۔ نا واقفیت سے ۔
Unmusicalness Noun موسیقی سے نا آشنائی ۔ موسیقی سے نا واقفی ۔ موسیقی کو سمجھنے کی صلاحیت نہ رکھنے والا ۔
Unmutilated Adjective غیر مسخ شدہ ۔ (عبارت) غیر مقطوع الاعضاء ۔
Unmuzzle Verb مُنھ کا چھینکا ہٹا دینا جَیسے کُتّے کا ۔ دَباوٴ سے آزاد کَر دینا ۔
Unmuzzled Adjective (جانور) بے منہ بند ۔ جس کا منہ بند کھولا جا چکا ہو ۔
Unmyelinated fibre Noun غر چربیلے اعصابی ریشے ، بغیر چربی یا غلاف کے ریشے
Unmyelionated Noun جس میں عصبی ریشہ نہ ہو
Unmysterious Adjective غیر پُر اسرار ۔
Unnail Verb کانٹیاں نکالنا ۔ کانٹیاں نکال کر کھولنا ۔ کانٹیاں نکال کر الگ کرنا۔
Unnailed Adjective کانٹی یا کانٹیوں سے نہ جوڑا ہوا ۔
Unnameable Adjective جس کا نام نا گفتنی ہو ۔ نام لینے کے نا قابل ۔ نا مناسب نام ۔
Unnameable Adjective جس کا نام نا گفتنی ہو ۔ نام لینے کے نا قابل ۔ نا مناسب نام ۔
Unnamed Adjective بے نام ۔ جس کا کوئی نام نہ ہو ۔ غیر مذکور ۔
Unnational Adjective غیر قومی ۔ قومی خصوصیت سے خالی ۔
Unnative Adjective غیر ملکی ۔ بدیسی ۔
Unnatrual Adjective مصنوعی ، فطری جذبات سے محروم ، غیر فطری ، خلاف فطرت ، خلاف وضع ۔
Unnatural Adjective غیر طبعی ۔ خلاف فطرت ۔ بناوٹی ۔ مصنوعی ۔
Unnatural crimes جرائم خلاف وضع فطری ۔
Unnatural death غیر طبی موت ۔
Unnatural offence جرم خلاف وضع فطری ۔
Unnaturalism Noun غیر حقیقت پسندی ۔
Unnaturality Noun منافی فطرت ہونا ۔ غیر طبعی یا خلاف عادت ہونا ۔
Unnaturalize Verb غیر فطری یا غیر قدرتی بنانا ۔ شہریت کے حقوق سے محروم کرنا ۔
Unnaturally Adverb غَیر فِطری طَور پر ۔ غَیر قُدرتی طَور پر ۔ فِطری رَوَش کے بَرخَلاف ۔ مَصنُوعی طَور پر ۔