English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unmolested | Adjective | جِسے چھیڑا نہ گیا ہو ۔ جِسے دِق نہ کیا گیا ہو ۔ بے روک ۔ بِلا مَزاحمَت ۔ |
| Unmolestedly | Adverb | دق نہ کرتے ہوئے ۔ بریشان نہ کرتے ہوئے ۔ |
| Unmolten | Adjective | بے پگھلا ہوا ۔ |
| Unmonarch | Verb | شہنشاہ کے منصب سے الگ کرنا ۔ |
| Unmoneyed | Adjective | مفلس ۔ قلاش ۔ بے زر ۔ |
| Unmoor | لنگر اٹھانا ، جہاز کھولنا ۔ | |
| Unmoored | Verb | لنگر اٹھایا ۔ |
| Unmoral | Adjective | غَیر اِخلاقی ۔ نہ اِخلاقی ۔ نہ غَیر اِخلاقی ۔ جِس کا کوئی اِخلاقی پہلُو نہ ہو ۔ |
| Unmorality | Noun | غَیر اِخلاقیت ۔ اِخلاق سے غَیر مُتعَلِّق ہونے کی کیفیت ۔ |
| Unmoralized | Adjective | اخلاقی حِس سے عاری ۔ |
| Unmortared | Adjective | گارے یا مسالے سے نہ جوڑا ہوا ۔ گاڑے یا مسالے سے پلاسٹر نہ کیا ہو ا۔ |
| Unmortgaged | Adjective | جسے رہن نہ رکھا گیا ہو ۔ بے رہن شدہ ۔ |
| Unmortified | Adjective | (جسم ، نفس وغیرہ) جو نفس کشی یا ریاضت سے قابو میں نہ لایا گیا ہو ۔ |
| Unmortise | Verb | چول سے نکالنا ۔ |
| Unmothered | Adjective | بے ماں کا ۔ بِن ماں کا ۔ |
| Unmotherly | Adjective | غیر مادرانہ ۔ ماوں جیسی شفقت وغیرہ کے بغیر ۔ ماں کی محبت کے بغیر ۔ |
| Unmotivated | Adjective | کسی تحریک یا ترغیب کے بغیر ۔ بلا مقصد ۔ بلا جواز ۔ |
| Unmotived | Adjective | دیکھو : Unmotivated |
| Unmould | Verb | کسی شے کی شکل یا سانچہ کو توڑنا ۔ سانچے میں سے باہر نکالنا ۔ |
| Unmoulded | Adjective | بے قالب ۔ بے شکل ۔ سانچے سے باہر نکالا ہوا ۔ |
| Unmount | Verb | اونچی جگہ سے ہٹانا ۔ کھول کر نیچے اُتارنا۔ |
| Unmounted | Adjective | جو گھوڑے پر سوار نہ ہو ۔ |
| Unmourned | Adjective | بے ماتم ۔ بے سوگ ۔ جس کا ماتم یا سوگ نہ ہوا ہو ۔ |
| Unmovable | Adjective | جسے حرکت نہ دی جا سکے ۔ جس پر جذبات کا کوئی اثر نہ ہو ۔ |
| Unmoved | Adjective | پکا ۔ جس جذبات کا اثر نہ ہو ۔ اپنی جگہ پر پڑا ہوا ۔ |
| Unmovedly | Adverb | غیر متاثر طور پر ۔ اٹل طریقے سے ۔ |
| Unmoving | Adjective | غیر متحرک ۔ ساکن ۔ جس سے جذبات برانگیختہ نہ ہوں ۔جو متاثر نہ کرے ۔ |
| Unmovingly | Adverb | غیر متاثر کُن طور پر ۔ |
| Unmown | Adjective | کھیت ۔ گھاس وغیرہ ان کٹا یا کٹی ۔ کھیتوں میں ان کٹی فصل یا گھاس کے متعلق ۔ |
| Unmuffle | Verb | غلاف دور کرنا ۔ |