English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unministerial | Adjective | غیر کلیسائی ۔ جو پادریت سے متعلق نہ ہو ۔ غیر وزارتی ۔ |
| Unminted | Adjective | غیر مسکوک ۔ بے ڈھالا ہوا ۔ (سِکّہ) |
| Unmiraculous | Adjective | غیر معجزاتی ۔ غیر کراماتی ۔ جو معجزہ صفت نہ ہو ۔ |
| Unmirthful | Adjective | غیر خوش طبع ۔ سنجیدہ و متین ۔ |
| Unmirthfully | Adverb | غیر خوش طبعی سے ۔ سنجیدگی اور خشکی سے ۔ |
| Unmisgiving | Adjective | بے شک و شبہ ۔ |
| Unmisgivingly | Adjective | اس طور پر کہ شک و شبہ نہ ہو ۔ |
| Unmissable | Adjective | کسی بات کا موقع جو گنوانے کے قابل نہ ہو یا جسے گنوانا نہ چاہیے ۔ |
| Unmissed | Adjective | جو چھوٹی نہ ہو ۔ جو خالی نہ گئی ہو ۔ بے خطا ۔ |
| Unmistakable | Adjective | واضح ۔ جس کے متعلق غلطی نہ ہو سکے ۔ |
| Unmistakableness | Noun | صریح ہونا ۔ بے مغالطہ ہونا ۔ جس میں مغالطے کا کوئی امکان نہ ہو ۔ |
| Unmistakablness | Noun | صریح ہونا ۔ بے مغالطہ ہونا۔ |
| Unmistakably | Adverb | واضح ۔ یقیناً ۔ |
| Unmistaken | Adjective | جو غلطی پر نہ ہو ۔ درست ۔ صحیح ۔ |
| Unmistrusting | Noun | صاف دل ۔ ذرا ذرا سی بات پر شک نہ کرنے والا ۔ |
| Unmitigated | Adjective | بے تخفیف ۔ جس میں کمی نہ ہو ۔ پرلے درجے کا ۔ انتہائی درجے کا ۔ |
| Unmitigatedly | Adverb | غَیر دھیمے پَن سے ۔ قَطعی طَور پر ۔ بَدمُعاشی سے ۔ |
| Unmitred | Adjective | کلاہ اسقفی سے محروم ۔ |
| Unmixable | Adjective | جو مل نہ سکے ۔ جو حل نہ ہو سکے ۔ آمیزش نا پذیر ۔ |
| Unmixed | Adjective | جس میں کوئی ملاوٹ نہ ہو ۔ خالص ۔ بغیر کسی ملاوٹ کے ۔ ملاوٹ سے پاک ۔ |
| Unmixed blessing | Noun | کور افضل ۔ خالص کرم ۔ سراپا برکت ۔ کوئی چیز جو تمام ترسود مند ہو ۔ اور کوئی پہلو عیب کا نہ رکھے ۔ |
| Unmixedly | Adverb | غیر آمیزش طور پر ۔ خالص طور پر ۔ بے ملاوٹ سے ۔ |
| Unmixedness | Noun | خالص ہونا ۔ بے آمیزش ہونا ۔ |
| Unmocked | Adjective | جس کا مذاق نہ اُڑایا گیا ہو ۔ جس کی تضحیک نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unmodern | Adjective | جدید طرز کے خلاف ۔ پرانے فیشن کا ۔ |
| Unmodernized | Adjective | جسے جدید طرز یا فیشن کے مطابق نہ ڈھالا گیا ہو ۔ |
| Unmodifiable | Adjective | بے ترمیم ۔ بے تغیر و تبدل ۔ ناقابلِ ترمیم ۔ جس میں ترمیم نہ کی جاسکے ۔ |
| Unmodified | Adjective | بے ترمیم ۔ بے تغیر و تبدل ۔ |
| Unmodulated | Adjective | بے تعدیل ۔ جس میں ٹھیک ترتیب یا تناسب نہ پیدا کیا گیا ہو ۔ |
| Unmoistened | Adjective | بے نم ۔ غیر مرطوب ۔ نم نہ کیا ہوا ۔ |