English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unmercifully | Adverb | بے رحمی سے ۔ بے دردی سے ۔ شقی القلبی سے ۔ |
| Unmercifulness | Noun | بے رحمی ۔ سفاکی ۔ ظالیمانہ ۔ |
| Unmeritable | Adjective | بے وصف ۔ جس میں کوئی خوبی نہ ہو ۔ |
| Unmerited | Adjective | بے استحقاق ۔ غیر مستوجب ۔ |
| Unmeritedly | Adjective | غیر مستوجب طور پر ۔ |
| Unmeritedness | Noun | بے استحقاق ہونا ۔ غیر مستوجب ہونا ۔ |
| Unmeriting | Adjective | نا اہل ۔ نااہلی کا ۔ |
| Unmeritorious | Adjective | غیر مستحسن ۔ ناقابلِ انعام ۔ نااہل ۔ |
| Unmeritoriously | Adverb | غیر مستحسن طور سے ۔ نااہلی سے ۔ |
| Unmesh | Verb | جال سے نکالنا ۔ چھڑانا۔ خلاصی دینا ۔ نجات دینا ۔ |
| Unmet | Adjective | کوئی حصّہ رسد ۔ مطالبہ یا ہدف وغیرہ جو پورا نہ کیا جاسکا ہو ۔ بن چکایا ۔ |
| Unmetalled | Adjective | کچی سڑک ۔ کچہ راستہ ۔ کچی راہ ۔ |
| Unmetallic | Adjective | غیر فلزاتی ۔ جو دھات کا نہ ہو ۔ جو دھات سے متعلق نہ ہو ۔ |
| Unmetamorphosed | Adjective | قلب ماہیت نہ کیا ہو ا۔ |
| Unmetaphysical | Adjective | مابعد البیعیاتی ۔ |
| Unmethodical | Adjective | طریقہ کار ۔ ضابطے ۔ سلیقے یا اصول کے بغیر ۔ الل ٹپ ۔ |
| Unmethodically | Adverb | بے قاعدگی سے ۔ بغیر طریقے کے ۔ بے ڈھنگے انداز میں ۔ |
| Unmethodized | Adjective | بے قاعدگی اور بے ترتیبی سے انجام دیا ہوا یا کیا ہوا ۔ |
| Unmetrical | Adjective | غیر اعشاری ۔ خارج ازبحر ۔ بے وزن ۔ |
| Unmettalled | Adjective | کچی (سڑ ک) |
| Unmilitary | Adjective | غیر فوجی ۔ سویلین ۔ فوج سے لا تعلق شخص ۔ |
| Unmilked | Adjective | (گائے وغیرہ) جس کا دودھ نہ دوہا گیا ہو ۔ |
| Unmilled | Adjective | بے خط ڈالا ہوا سِکّہ ۔ |
| Unminded | Adjective | بے توجہ ۔ جس پر توجہ یا دھیان نہ دیا گیا ہو ۔ نظر انداز کیا ہوا ۔ |
| Unminded unmoaned | — | — |
| Unmindful | Adjective | دھیان نہ رکھنے والا ۔ غافل ۔ بے پروا ۔ |
| Unmindfully | Adverb | بے پروائی سے ۔ توجہ دیے بغیر ۔ لا پرواہی سے ۔ |
| Unmindfulness | Noun | غفلت ۔ بے پروائی ۔ بے خیالی ۔ |
| Unmingled | Adjective | بے ملاوٹ ۔ خالص ۔ |
| Unminished | Adjective | (قدیم) کم نہ کیا ہوا ۔ گھٹایا نہ ہوا ۔ |