English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unmeasurably Adverb (شاذ) ناقابلِ پیمائش طور پر ۔ اس طور پر کہ اندازہ نہ ہو سکے ۔
Unmeasured Adjective بے ناپا ہوا ۔ نامحدود ۔ بے حد وسیع ۔
Unmechanical Adjective غیر میکانکی ۔ غیر مشینی ۔ جو مشین سے متعلق یا مشین جیسا نہ ہو ۔
Unmechanically Adverb غیر میکانیکی طریقے سے ۔ غیر مشینی طور پر ۔
Unmechanize Verb غیر مشینی بنانا ۔
Unmeddled Adjective بے مداخلت ۔
Unmeddling Adjective مداخلت نہ کرنے والا ۔
Unmediated Adjective بلا توسل ۔ براہ راست جانا یا پہچانا ہوا بلا مداخلت ۔
Unmeditated Adjective جِس پر سوچ بچار نہ کیا گیا ہو ۔ بے سوچے سَمجھے ۔
Unmeditative Adjective جس میں غور و فکر کا مادہ نہ ہو ۔ غیر تفکر پسند ۔
Unmeek Adjective (قدیم) جو حلیم و بردبار نہ ہو ۔
Unmeet Adjective نازیبا ۔ نامناسب ۔ ناموزوں ۔
Unmeetly Adverb نازیبا طور پر ۔ نامناسب طور پر ۔
Unmeetness Noun ناموزوں ہونا ۔ نامناسب ہونا ۔ نازیبا ہونا ۔
Unmellowed Adjective ناپختہ ۔ بے پکا ہوا ۔ جو رسیلا اور میٹھا نہ ہو ۔
Unmelodious Adjective غیر مترنم ۔ بے سُرا ۔ بھدا گانے والا گلوکار ۔
Unmelodiously Adverb بے آہنگی سے ۔ بے سُریلی آواز میں ۔
Unmelodiousness Noun بے سُرا پن ۔ بے آہنگی ۔
Unmelted Adjective اَن پگھلا ۔ نہ پگھلا ہوا ۔ نا ڈھلا ہوا ۔
Unmelting Adjective سخت ۔سخت دل ۔ جو نہ پگھلے ۔
Unmemorable Adjective جو یاد رکھنے کے قابل نہ ہو ۔ انتہائی معمولی ۔
Unmenaced Adjective جسے دھمکایا نہ گیا ہو ۔
Unmendable Adjective ناقابلِ اصلاح ۔ ناقابلِ مرمت ۔ ناقابلِ رفو ۔
Unmended Adjective بے اصلاح ۔ جس کی مرمت نہ کی گئی ہو ۔
Unmentionable Adjective ناقابل بیان ناگفتنی ۔ ناقابل اظہار ۔ جو بیان نہ کیا جاسکے ۔
Unmentionably Adverb ناگفتنی طریقے سے ۔ ناگفتہ بہ طور پر ۔
Unmentioned Adjective نامذ کورہ ۔ نہ لکھا ہوا ۔ نہ چھپا ہوا ۔ بے نشان ۔
Unmercenary Adjective حصول زر جس کا مطیع نظر نہ ہو ۔ جو پیسے کے لیے کام نہ کرتا ہو ۔
Unmerchantable Adjective نا فروختنی ۔ جو بکاو یا بیچنے کے قابل نہ ہو ۔
Unmerciful Adjective بے رحم ۔ بے درد ۔ شقی القلب ۔