English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unmarred | Adjective | جو غارت نہ ہوا ہو ۔ جو برباد نہ ہوا ہو ۔ |
| Unmarriageable | Adjective | ناقابلِ ازدواج ۔ جو شادی کے قابل نہ ہو ۔ |
| Unmarried | Adjective | غیر شادی شدہ ۔ بن بیاہا ۔ کنوارہ ۔ |
| Unmarry | Verb | طلاق دینا ۔ رشتہ ازدواج سے آزاد کرنا ۔ |
| Unmartial | Adjective | غیر حربی ۔ غیر عسکری ۔ غیر فوجی ۔ غیر جنگ جو ۔ |
| Unmartyred | Adjective | شہادت سے محروم ۔ |
| Unmasculine | Adjective | غیر مذکر ۔ جو مذکر نہ ہو ۔ بزدل ۔ نامرد ۔ زنانہ ۔ غیر قوی ۔ |
| Unmask | Verb | نقاب اتارنا ۔ |
| Unmasked | Adjective | بے نقاب ۔ بے نقاب کیا ہوا ۔ |
| Unmasker | Noun | نقاب اتارنے والا ۔ نقاب کشا ۔ |
| Unmasking | Noun | بے نقاب کیا جانا ۔ نقاب کُشائی ۔ |
| Unmastered | Adjective | تابع نہ کیا ہوا ۔ قابو میں نہ کیا ہوا ۔ عبور حاصل نہ کیا ہو ا۔ |
| Unmasticated | Adjective | بے چبایا ہوا ۔ |
| Unmataphysical | Adjective | غیر مابعد الطبیعیاتی۔ |
| Unmatchable | Adjective | جس کا کوئی ثانی یا جوڑ یا میل نہ ہو ۔ |
| Unmatchably | Adverb | بے مثل طور سے ۔ بے نظیر طریقے سے ۔ |
| Unmatched | Adjective | بے مثال ۔ لاثانی ۔ لاجواب ۔ جس کا میل نہ ہو ۔ |
| Unmated | Adjective | جس کا بیاہ نہ ہوا ہو ۔ جو کا جوڑ نہ ہو ۔ (۲) بے جوڑے کا ۔ بے نر یا مادہ کا ۔ |
| Unmaterial | Adjective | غیر مادی ۔ جو مادے سے بنا ہوا نہ ہو ۔ |
| Unmaternal | Adjective | غیر مادی ۔ غیر مادرانہ ۔ |
| Unmathematical | Adjective | غیر ریاضیاتی ۔ اصول ریاضی کے خلاف ۔ ریاضی کی رو سے غلط ۔ |
| Unmathematically | Adverb | غیر ریاضیاتی طریقے سے ۔ |
| Unmature | Adjective | نابالغ ۔ نا پختہ ۔ کچّا ۔ نا تجربہ کار ۔ اناڑی ۔ انجان ۔ کم سمجھ والا ۔ |
| Unmatured | Adjective | خام ۔ نا رسیدہ ۔ پختہ کاری سے محروم ۔ |
| Unmeaning | Adjective | بے معنی ۔ نا دانستہ ۔ غیر ارادی ۔ |
| Unmeaningly | Adverb | بے معنی طَور پر ۔ مُہمَل طَریقے سے ۔ |
| Unmeaningness | Noun | بے معنی ہونے کی حالَت ۔ مُہمَل پَن ۔ |
| Unmeant | Adjective | جس کا مطلب نہ ہو ۔ |
| Unmeasurable | Adjective | جسے ناپا نہ جا سکے ۔ لامحدُود ۔ ناقابِلِ شُمار ۔ ناقابِلِ پیمائش ۔ |
| Unmeasurableness | Noun | ناقابلِ پیمائش ہونا ۔ بے پناہ ہونا ۔ حد سے زیادہ ہونا ۔ |