English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ultrasonic Adjective بالاصوتی ۔ (آواز کی لہریں یا ارتعاشات)
Ultrasonic frequency Noun (صوتیات) بالا صوتی تعدد ۔
Ultrasonically Adverb بالاصوتی پر ۔ ورائے صوتی انداز میں ۔
Ultrasonics Noun بالاصوتی لہریں ۔بالاصوتیات ۔ بالا صوتی لہروں کے مطالعے اور استعمال سے متعلق علم ۔
Ultrasonnd Adjective آواز کی اونچی طاقت کی لہریں ۔ بلاک کرنے کی قوت کی حامل ہوتی ہیں ۔
Ultrasonograph Noun بالا صَوت نِگار ۔ تَشخیصی آلہ جو نَسیج میں بالا صَوتی امواج کے نَفُوذ کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Ultrasonography Noun بالاصَوت کے اطلَاق سے مَرعی عکس کی پَیدا وار
Ultrasound Noun انتہائی اونچی آواز جو انسان سننے سے قاصر ہے ۔
Ultrasound cardiography Noun ورا صوتی قلب نگاری ۔
Ultrastructural Adjective (حیاتیات) اس حیاتی ساخت سے متعلق جسے معمولی خردبین سے نہیں دیکھا جا سکتا ۔
Ultrastructure Noun {حیاتیات} نَخَز مایہ کی زہر خُردبینی اساسی تَرتیب ۔
Ultrasuede Noun الٹرا سَویڈ ۔ سَویڈ جیسے دھُلنے والے کَپڑے کا تِجارتی نِشان ۔
Ultratropical Adjective ورا منطقوی ۔
Ultraviolet بالائے بنفشی ۔ برقی مقناطیسی تابکاری کی ایک قسم یہ تابکاری یا اشعاع نظر آنے والی روشنی سے کم طورل موج رکھتی ہے ۔
Ultraviolet microscope Noun بالائے بنفشی خوردبین
Ultravires Adverb خارج از قدرت ۔ خارج از اختیار ۔
Ultravirus Noun ورائے خرد بینی زہر یا زہریلا مادہ جو باریک ترین جراثیمی فلٹر سے بھی گزر جائے ۔
Ultrazodiacal Adjective (علم النجوم) خارج المنطقہ البروج ۔
Ultrazodiacal planets Noun (علم النجوم) سیارات خارج المنطقہ ۔
Ultroneous Adjective از خود ۔ خود بخود ۔ بالارادہ۔ رضاکارانہ ۔
Ultroneous witness ایسا گواہ جس کا گواہوں کی فہرست میں نام نہ ہو ۔
Ultroneously Adverb اپنے آپ ۔ خود بخود ۔ رضاکارانہ طور پر ۔
Ulu Noun وہ مقام جہاں سے کوئی ملیشیائی دریا نکلتا ہو ۔ ملیشیائی دریا کا منبع ۔
Ulu ulo
Ulua Noun ہوائنا کی چند مچھلیوں میں سےکوئی مچھلی جو غذائی اور شکاری مچھلیوں میں بہت عمدہ ، بیش بہا سمجھی جاتی ہے۔
Ululant Adjective زور زور سے رونے، چلانے یا بھونکنے والا ؛ گریہ کا ۔ آہ و زاری کا ۔
Ululate Verb بلند آواز سے رونا ۔ آہ و زاری کرنا ۔ وا ویلا مچانا ۔
Ululated Verb لمبی چیخ ماری ۔
Ululation Noun زور زور سے رونا۔ چلانا یا بھونکنا ۔
Ululatory Adjective دیکھو : Ululant