English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unmalicious Adjective صاف دل ۔ بد نیتی سے پاک ۔
Unmalleability Noun ناقابلِ کوب ہونا ۔ غیر شکل پذیری ۔ غیر اثر پذیر ۔
Unmalleable Adjective ملائم ۔ کوٹنے ۔ ورق بنانے کے نا قابل ۔ غیر تشکیل پذیر ۔
Unmalted Adjective (اناج) جس کا شعیرہ نہ بنایا گیا ہو ۔
Unmamaged Adjective (قدیم) بے ترتیب ۔ بے لگام ۔ بے ضبط ۔ بے اعتدال ۔
Unman نامرد کرنا ۔
Unmanacle Verb زنجیر یا بیڑ ی سے اَزاد کرنا ۔
Unmanacled Adjective اَزاد ۔ زنجیر یا بیڑی سے اَزاد ۔
Unmanageable Adjective قابو سے باہر ۔ نا قابلِ انتظام ۔ جس پر قابو پانا ۔ قابو میں رکھنا یا سنبھالنا مشکل ہو ۔
Unmanageableness Noun بے مہارپن ۔ آزاد پن ۔ کسی رکاوٹ کو نہ ماننے کی حالت ۔
Unmanageably Adverb سر کشی سے ۔ منہ زوری سے ۔ نا قابل انتظام طور پر ۔
Unmanaged Adjective بلا انتظام ۔ دیکھ بھال کے بغیر ۔ اراضی وغیرہ اافتادہ ۔ اپنے طبعی حال پر ۔ غیر مستعمل ۔
Unmanfully Adverb غیر مردانہ وار ۔ پست ہمتی سے ۔ بزدلی سے ۔ نامردی سے ۔
Unmangeable Adjective ناقابِلِ اِنتظام ۔ جسے آسانی سے قابُو نہ کیا جا سکے ۔ سَر کَش ۔ بے لگام ۔ مُنھ زور ۔
Unmangled Adjective (اقتباس یا کسی لفظ کا تلفظ ۔ (غیر مسخ شدہ )
Unmanlike Adjective غیر انسان نُما ۔ غیر بشری ۔ غیر انسانی ۔
Unmanliness Noun نامَردی ۔ بُزدلی ۔ زَنانہ پَن ۔
Unmanly Adjective نامَردانہ ۔ جواں مَردی کے خَلاف ۔ بُزدلانہ ۔ ڈَرپوک ۔ غَیر اِنسانی طَور پر ۔
Unmanned Adjective جِسے چلانے میں آدمی کا دَخَل نہ ہو ۔ بے آدمی ۔ جِسے قابُو میں رکھنے میں آدمی کا دَخَل نہ ہو ۔ زَنخا ۔
Unmannered Adjective غَیر شائستہ ۔ بَدتمیز ۔ بے تمیز ۔ غَیر مُہذَّب ۔
Unmanneredly Adverb غَیر مُہذَّب طَور پر ۔ بَدتَمیزی سے ۔
Unmannerliness Noun غَیر شائستگی ۔ بَدتہذیبی ۔ بَدتَمیزی ۔
Unmannerly Adjective بد تمیز ۔ بدتہذیب ۔ بے ترتیب ۔
Unmantle Verb بے پوشش کرنا ۔ ننگا کرنا ۔ بے لبادہ کرنا ۔
Unmantled Adjective بے لبادہ ۔ بے پوشش ۔ ننگا ۔
Unmanufactured Adjective غیر تیار کردہ (مصنوعات) ۔
Unmanured Adjective (قدیم) بے کاشت ۔ جس میں کھاد نہ دی گئی ہو ۔
Unmapped Adjective جس کا نقشہ نہ بنا ہو یعنی کسی جغرافیائی یا کرو موسومی نقشے میں موجود نہ ہو ۔ جس کی سیاحت یا مساحت نہ کی گئی ہو ۔
Unmarked Adjective بلا نشان ۔ جس پر نظر نہ پڑی ہو ۔
Unmarketable Adjective جو بازار کے قابِل نہ ہو ۔ جو مَنڈی کے قابِل نہ ہو ۔ ناقابِلِ فَروخت ۔