English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unloverlike Noun جو عاشق نہ معلوم ہو ۔ جس میں عاشقوں کی شان نہ ہو ۔
Unloving Adjective محبت نہ کرنے والا ۔ محبت سے خالی ۔
Unlovingly Adverb اُلفَت کے بَغَیر ۔ مُحبّت کے بَغَیر ۔ پیار و شَفقَت کے بَغَیر ۔
Unlovingness Noun پیار و مُحبّت کا فُقدان ۔ نَفرت ۔
Unlpolar Adjective یونی پولر ۔ ایک ہی حالت والا ۔
Unluck Noun بد قسمتی ۔ بد نصیبی ۔
Unluckily Adverb بد قسمتی سے ۔ کم بختی سے ۔ کم نصیبی سے ۔
Unluckiness Noun کَم بَختی ۔ بَدقِسمتی ۔ بَدنَصیبی ۔ نَحوسَت ۔
Unlucky Adjective بے تکا ۔ بد قسمت ۔ بے نصیب ۔
Unlucrative Adjective غیر نفع بخش ۔ جس میں مالی منفعت نہ ہو ۔
Unluminous Adjective غیر منور ۔ غیر روشن ۔ بے تجلی ۔
Unlustrous Adjective بے تجلی ۔ بے چمک ۔
Unlusty Adjective (بول چال) جو موٹا تازہ نہ ہو ۔
Unluxurious Adjective سادہ ۔ سادگی کا ۔ عیش و عشرت سے عاری ۔
Unmacadamized Adjective کچی (سڑک) سڑک کو کنکری بچھا کر نہ بنائی گئی ہو ۔
Unmaddened Adjective با ہوش و حواس ۔
Unmade Adjective ان بنا ۔ نا ساختہ ۔ تباہ شدہ ۔ منسوخ ۔
Unmaditated Adjective برجستہ ۔ پہلے سے جس پر غور نہ کیا گیا ہو ۔ بے قصد ۔ بے ارادہ ۔
Unmagnanimous Adjective غیر عالی ظرف ۔ کم ظرف ۔
Unmagnetic Adjective غیر مقناطیسی ۔ بے کشش ۔
Unmagnetized Adjective (کوئی شے) جس میں مقناطیسی خاصیت پیدا نہ کی گئی ہو ۔
Unmaiden Verb دوشیزگی سے محروم کرنا ۔
Unmaidenlines Noun بے حیائی ۔ خلاف حیا ہونا ۔ کنواری لڑکی کے لیے نازیبا ہونا ۔
Unmaidenly Adjective جو کنواری لڑکی کے لیے نازیبا ہو ۔
Unmailable Adjective جو ڈاک سے نہ بھیجا جا سکے ۔ جو ڈاک سے بھیجنے کے قابل نہ ہو ۔
Unmaimed Adjective غیر مقطوع الاعضاء ۔ جس کے ہاتھ پیر نہ کٹے ہوں ۔
Unmaintainable Adjective جو قائم نہ رکھا جا سکے ۔ جو چلایا نہ جا سکے ۔
Unmake Verb کئے ہوئے کو مٹانا ۔ کالعدم کرنا ۔
Unmaked Verb خراب کیا ، مٹا دیا ۔
Unmaker Noun کئے ہوئے کو مٹانے والا ۔ برباد کرنے والا ۔