English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unload | Verb | بوجھ ہلکا کرنا ۔ مال اتارنا ۔ |
| Unloaded | Adjective | جس پر سامان نہ چڑھایا گیا ہو ۔ |
| Unloader | Noun | خالی کرنے والا ۔ سامان اتارنے والا ۔ |
| Unloading | Noun | مال یا بوجھ کا اُتارا جانا ۔ بندوق سے گولی کا نکالا جانا۔ |
| Unlocalized | Adjective | جو کسی خاص مقام سے مختص نہ کیا گیا ہو ۔ کسی خاص مقام میں محدود نہ کیا ہوا ۔ |
| Unlocated | Adjective | بے تعین مقام ۔ جس کا مقام یا محل وقوع متعین نہ ہوا ہو ۔ |
| Unlock | Verb | دل کی بات کہہ دینا ۔ قفل کھولنا ۔ |
| Unlocked | Adjective | غیر مقفل ۔ جو بند نہ ہو ۔ آزاد حالت میں ۔ جسے تالا نہ لگا ہو ۔ |
| Unlocomotive | Adjective | غیر متحرک ۔ حرکت نہ کرنے والا ۔ |
| Unlodge | Verb | (شاذ) ہٹا دینا ۔ نکال دینا ۔ |
| Unlogic al | — | — |
| Unlooked | Adjective | جس کی جانچ نہ کی گئی ہو ۔ جس کی طرف توجہ نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unlooked for | — | — |
| Unloosable | Adjective | جسے ڈھیلا نہ کیا جا سکے ۔ جسے رہا نہ کیا جا سکے ۔ |
| Unloose | Verb | ڈھیلا کرنا ۔ آزاد کرنا۔ |
| Unloosed | Adjective | ڈھیلا کیا ہوا ۔ رہا کیا ہوا ۔ آزاد کیا ہوا ۔ |
| Unloosen | Verb | ڈھیلا کرنا ۔ کھول دینا جیسے رَسّے وغیرہ کا ۔ |
| Unloosened | Verb | مضبوط کیا ۔ |
| Unlopped | Adjective | بے کٹا ہوا ۔ بے چھنٹا ہوا ۔ جس کی شاخیں قلم نہ کی گئی ہوں ۔ |
| Unlord | Verb | لارڈ (امیر ، رئیس) کے منصب سے برطرف کرنا ۔ |
| Unlorded | Adjective | لارڈ کے منصب سے برطرف کردہ ۔ |
| Unlordly | Adjective | غیر رئیسانہ ۔ جو ایک لارڈ یا رئیس کے شایان نہ ہو ۔ |
| Unlosable | Adjective | (بازی یا مقابلہ) جس میں ہار نہ ہو ۔ جس میں ناکامی نہ ہو ۔ |
| Unlost | Adjective | محفوظ ۔ |
| Unlovable | Adjective | ناقابِلِ محبّت ۔ غَیر مَقبول ۔ غَیر عزیز ۔ غَیر دِلکش ۔ |
| Unlove | Verb | پیار کرنا چھوڑ دینا۔ چاہنا بند کر دینا ۔ |
| Unloveable | Adjective | نامطبوع ۔ نامرغوب ۔ مکروہ ۔ غیر دلکش ۔ |
| Unloved | Adjective | غیر محبوب ۔ جس سے محبت نہ کی جائے ۔ |
| Unloveliness | Noun | بد صورتی ۔ بد نُمائی ۔ غیر دلکشی ۔ |
| Unlovely | Adjective | غَیر خُوش نُما ۔ غَیر خُوبصُورت ۔ غَیر دِلکش ۔ |