English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unlikeliness Noun عدَم احتمال ۔ قَرین قیاس نَہ ہونے کی حالَت ۔
Unlikely Adjective بعداز قیاس ۔
Unlikeness Noun عدَم احتمال ۔ غَیر مُشابہَت ۔ غَیر یَکسائی ۔
Unlimber Verb توپ گاڑی کا اگلا حِصّہ الَگ کَرنا ۔ ایسا کام ہونا جِس سے کوئی مَشین کام کَرنے کے لیے تیّار ہوجاۓ ۔
Unlimed Adjective (دباغی کیا جانے والا چمڑا) جس پر سے چونا صاف کر دیا گیا ہو ۔
Unlimited Adjective بے انداز ہ ۔ وسیع ۔ غیر محدود ۔ بےحد ۔ بہت زیادہ ۔
Unlimited company Noun غیر محدود کمپنی ۔
Unlimited loo وہ بازی جس میں جرمانے کی رقم اتنی ہو جتنی کہ پہلے سے گولک میں موجود ہو ۔
Unlimitedly Adverb غیر محدود طور پر ۔
Unlimitedness Noun غیر محدودیت ۔ بے حد وسعت ۔
Unlineal Adjective غیر صلبی ۔
Unlined Adjective بے استَر ۔ استَر نہ لگا ہوا ۔ بے سَطَر ۔ شِکَن کے بَغَیر ۔ بَغَیر لَکیروں کے جَیسے کوئی کاغَذ ۔
Unlink Verb کَڑیاں الگ کَر دینا ۔ کھول دینا اُس چیز کو جو کَڑی سے بَندھی ہو ۔ سِلسِلَہ جُدا کرنا ۔ کَڑی کھولنا ۔
Unlinked Adjective قطع کردہ ۔ الگ ۔ بے تعلق ۔ قطع تعلق ۔
Unliquid Adjective (تمسک یا جائداد) جو آسانی سے نقد میں تبدیل نہ ہو سکے۔
Unliquidated Adjective غیر مثخصہ ۔ غیر تعین شدہ ۔
Unliquidated damages Adjective ہرجہ غیر مشخصہ وہ ہرجہ جس کا رقمی تعین نہ ہوا ہو یہ اصطلاح کے خلاف استعمال ہوتی ہے ۔
Unliquored Adjective (چمڑا) جس پر روغن یا چربی نہ لگائی گئی ہو ۔
Unlisted Adjective غَیر دَرج شُدہ ۔ فہرست میں غَیر دَرج شُدہ ۔ جو چیز فہرست میں شامِل نَہ ہو ۔
Unlistened Adjective ناشنیدہ ۔ بے سُنا ہوا ۔
Unlistening Adjective نہ سُننے والا ۔ ان سُنی کرنے والا ۔
Unlit Adjective غَیر روشَن ۔ نہ جَلایا ہُوا ۔
Unlivable Adjective جِس میں آرام و آسائش کی کمی ہو ۔ ناقابلِ سکونَت ۔ ناقابِلِ بَرداشت ۔ جو سَہا نَہ جا سکے ۔
Unlive Verb مِٹانا ۔ کالعدم کَرنا ۔ باطَل کَرنا ۔ جَیسے گُزری زِندگی کو ۔
Unliveable Adjective جو جینے کے قابل نہ ہو ۔ (حالات) جو زیست کرنے کے قابل نہ ہوں ۔
Unlived in
Unliveliness Noun افسردگی ۔ بے لطفی ۔ بے کیفی ۔
Unlively Adjective افسردہ ۔ بے لطف ۔ بے کیف ۔ بے ولولہ ۔
Unlivery Noun (قانون) جہاز پر سے مال کا اُتارا جانا ۔
Unliving Adjective بے جان ۔ مردہ ۔ غیر جاندار ۔