English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ultrafidian | Adjective | آنکھ بند کر کے مان لینے والا۔ سریع الاعتقاد ۔ |
| Ultrafiltration | بالائے تقطیر ۔ تقطیر کا عمل خصوصی قسم کے فلٹر پیپرز کے ذریعے کیا جاتا ہے ۔ جنہیں الٹرا فلٹرز کہتے ہیں ۔ یہ برق پاش ذرات کو گزرنے کی اجازت نہیں دیتے ۔ یہ عمل لسونتی محلول کو صاف کرنے کے لیے اپنایا جاتا ہے ۔ | |
| Ultraism | Noun | (خیالات یا عقائد میں) تشدد ۔ (سیاسیات) انتہا پسندی ۔ |
| Ultraist | Noun | متشدد ۔ انتہا پسند ۔ سیاسیات یا مذہب وغیرہ میں انتہا پسندانہ عقائد رکھنے والا ۔ |
| Ultraistic | Adjective | اِنتہا پَسَندانَہ ۔ مُتشَددانَہ ۔ |
| Ultralimunal | Adjective | (نفسیات) متسامی ۔ زیر شعوری ۔ |
| Ultramafic | Adjective | دیکھو : Ultrabisic |
| Ultramarine | Phrase | درا الجحر ، لاجوردنیلا : ایک نیلا جواہر (gemstone) جو سوڈیم سلفیٹ ، کلے ، کاربن اور گندھک پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Ultramarine ashes | Noun | درد لاجورد ۔ تلچھٹ جو لاجورد معدنی کو نکالنے کے بعد باقی رہ جاتی ہے اور مصور خاکستری رنگ بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
| Ultramarine blue | Noun | دیکھو : ultramarine |
| Ultramicrobe | Noun | ورا میکروب ۔ ورا زندک ۔ |
| Ultramicrochemistry | Noun | اِنتہائی خُرد کیمیا ۔ عِلمِ کیمیا کی وہ شاخ جو اُن مادّوں سے مُتعَلّق ہو جِن کی مِقدار ایک مائیکرو گرام یا اُس سے کَم ہو ۔ |
| Ultramicrone | Noun | (طبیعیات) ورا مائیکرون۔ |
| Ultramicroscope | Noun | (بصریات) ورا خرد بین ۔ ماوراخرد بین ۔ |
| Ultramicroscopic | Adjective | (بصریات) وراخرد بینی ۔ خرد بین سے بھی نظر نہ آنے والا ۔ |
| Ultramicrotome | Noun | مُہین تَرین ریشہ ۔ ایک آلہ جِس کے ذَریعے نَسیج کو باریک حِصّوں میں کاٹا جاتا ہے ۔ تا کہ اُنھیں بَرقیاتی خُردبین میں اِستعمال کیا جا سَکے ۔ |
| Ultramodern | Adjective | الٹرا موڈرن ۔ حد سے زیادہ جدید نظریات و خیالات کا ۔ |
| Ultramodernism | Noun | اِنتہائی جَدید خَیالی ۔ اِنتہائی جِدَّت پَسَندی ۔ |
| Ultramodernist | Noun | دورِ حاضَر کی جِدَّت سے بھی آگے نِکلا ہُوا شَخص ۔ جِدَّت پَسَندوں سے بھی آگے نِکلا ہُوا شَخص ۔ |
| Ultramontane | Adjective | ورائے الپ ۔ کوہ آلپس کے شمال کا ۔ ورائے کوہ۔ |
| Ultramontanism | Noun | عقیدہ اقتدار پاپائی ۔ |
| Ultramotivity | Noun | خود حرکتی شعاع ۔ |
| Ultramundane | Adjective | عاقبَتی ۔ وَراۓ دُنیا ۔ حالیہ زِندگی سے باہِر ۔ وَراۓ عالَم ۔ وَراۓ کونین ۔ دُنیا سے پَرے ۔ |
| Ultranational | Adjective | شَدید قَومی ۔ شَدید مِلّی ۔ |
| Ultranationalism | Noun | شَدید قَوم پَرَستی ۔ قَوم اور اُس کے مَقاصَد سے غَیر مَعمُولی لَگاو ۔ |
| Ultranationalist | Noun, Adjective | شَدید قَوم پَرَست ۔ شَدید قَوم پَروَر ۔ |
| Ultranationalistic | Adjective | اِنتہائی قَوم پَرَستانَہ ۔ شَدید قَوم پَروَرانَہ ۔ |
| Ultrared | Adjective | وَراۓ سُرخ ۔ بالاۓ سُرخ ۔ بالاۓ احمَریں ۔ |
| Ultrarism | Noun | اِنتہا پَسَندی ۔ اُن لوگوں کے اصُول جو اِنتہائی اقدام کے حامی ہوں ۔ ایسے نَظریات کا اقدام ۔ اُس کی مِثال ۔ |
| Ultrascsi | Noun | الٹرا ایس سی ایس آئی ۔ ایسی سی ایس آرسٹینڈرڈ ٹو کی ایکسٹنشن جو فاسٹ ۔ ایس سی ایس آئی کی ٹرانسفر سپیڈ کو دوگنا کردیتا ہے اور ۸ بٹ کنکشن پر ۲۰ میگابائیٹ فی سیکنڈ ایم بی پی ایس اور ۱۶ بٹ کنکشن پر ۴۰ ایم پی ایس کی رفتار کی اجازت دیتا ہے ۔ |