English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unkindled Adjective بے بھڑکایا ہوا ۔ بے اُکسایا ہوا ۔ غیر مشتعل ۔
Unkindliness Noun بے مہری ۔ بے رحمی ۔ بے دردی ۔
Unkindly Adjective (موسم ، مٹی وغیرہ) غیر معمولی طور پر سرد ۔ بے ثمر ۔
Unkindness Noun بے مہری ۔ بے رحمی ۔ نامہربانی ۔
Unkindness destroys love Idiom بے رحمی محبت کو تباہ کر دیتی ہے ۔
Unkindness has remedy at law Idiom قانون میں بے رحمی کا کوئی علاج نہیں ۔
Unking Verb شاہی منصب سے معزول کرنا ۔ تخت چھوڑ دینا ۔ بادشاہت سے کنارہ کش ہونا ۔
Unkinged Adjective تخت شاہی سے محروم ۔
Unkingly Adjective جس میں بادشاہی شان نہ ہو ۔ جو بادشاہ نہ معلوم ہوتا ہو ۔
Unkink Verb ہل نکالنا ۔ خم دور کرنا ۔
Unkint Verb بناوٹ ۔ ادھیڑنا ۔
Unkiss Verb بوسہ نہ لینا ۔
Unkissed Adjective جس کا بوسہ نہ لیا گیا ہو ۔
Unknight Verb نائٹ کے منصب سے الگ کرنا ۔
Unknighted Adjective نائٹ کےمنصب سے معزول ۔
Unknightly Adverb غیر جانبازانہ طور پر ۔
Unknit Verb (قدیم) (گرہ یا گانٹھ کو) کھولنا /
Unknot Verb گرہ ۔ بندھن وغیرہ کھولنا ۔ ڈھیلا کرنا ۔
Unknotted Adjective کھولا ہوا ۔ ڈھیلا کیا ہوا ۔
Unknow Verb (کسی چیز سے) بے خبر ہونا ۔ بھول جانا ۔
Unknow quantity Adjective مقدار مجہول ۔ (نا معلوم ) وہ عمل یا چیز جسکا اندازہ نہ کیا جا سکے ۔
Unknowability Noun ناقابلِ ادراک ہونا ۔
Unknowable Noun ایسی حقیقت یا شے جو انسانی ادراک و تجربے سے باہر ہو ۔
Unknowableness Adjective ماورائیتِ فہم ۔ ناقابِلِ ادراک ہونے کی حالَت ۔
Unknowably Adverb ناقابِلِ ادراک طَور پَر ۔ ناواقَف ۔ جاہَل ۔
Unknowing Adjective ناواقَف ۔ جاہَل ۔
Unknowingly Adverb ان جانے طَور پر ۔ نامعلُوم طَور پر ۔ نادانِستَہ طَور پر ۔
Unknowingness Noun ناواقفیت ۔ جَہالَت ۔
Unknown Adjective نامَعلُوم ۔ نامانُوس ۔ اجنَبی ۔ انجانا ۔ انجان ۔
Unknown host Noun ان نون ہاسٹ ۔ سرور سے منسلک ہونے کی درخواست کا جواب جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ نیٹ ورک بیان کیے گئے ایڈریس کی تلاش نہیں کرسکتا ۔