English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unknown quantity Noun نامعلوم مقدار ۔ کوئی فرد یا شے جس کی ماہیت ۔ اہمیت وغیرہ کا تعیّن نہ ہو سکے ۔
Unknown recipients Noun ان نون ریسی پیئنٹ ۔ ای میل پیغام کا جواب جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ سرور ایکس یا زائد منزل مقصود کا ایڈریس شناخت نہیں کرسکتا ۔
Unknown soldier Noun نامَعلُوم سِپاہی ۔ گُمنام سِپاہی ۔ پہلی جَنگِ عظیم میں مارا جانے والا ایسا سِپاہی جِس کی شَناخت نہ ہو سَکی ہو ۔
Unlabelled Adjective بے لیبل ۔ بے چٹ ۔ جس پر نام کی چٹ نہ لگی ہو ۔
Unlaborious Adjective غیر محنتی ۔
Unlaboured Adjective بے جوتا ہوا ۔ بے مشقت ۔ بے محنت پیدا کیا ہوا ۔
Unlabouring Adjective جس کو محنت کی ضرورت نہ ہو ۔ جس کو محنت درکار نہ ہو ۔
Unlace Verb تَسمَہ ڈھیلا کَرنا ۔ تَسمَہ کھولنا ۔ تَسمے کی گِرہ ڈھیلی کَر کے کھول دینا ۔ بَند کھول دینا ۔ ڈوری کھول دینا ۔
Unlace your shoes Phrase اپنے بوٹوں کے تسمے کھول دو
Unlaced Adjective (لباس) جس کا فیتہ کھلا ہوا ہو ۔(۲) بے لگام ۔ بے پہلو ۔
Unlade Verb بار اُتارنا ۔ سامان کا اُتارنا جَیسے بحری جَہاز سے ۔ اُتارنا جَیسے مال کا ۔
Unladen Adjective جس پر سے بوجھ یا سامان اُتار لیا گیا ہو ۔
Unladen transpt Adjective بوجھ کے بغیر ۔
Unladen weight Noun کسی گاڑی ۔ جہاز وغیرہ کا اپنا وزن جب اس پر کوئی سامان وغیرہ نہ لدا ہو ۔
Unlading Noun بوجھ ۔ سامان اُتارنا ۔
Unladylike Adjective بیگمات کے عادات و اطوار کے خَلاف ۔ بیگمات کے غَیر شایانِ شان ۔
Unlaid Adjective بے رکھا ہوا ۔ بے لگایا ہوا ۔ غیر سکون یافتہ ۔
Unlamented Adjective جِس کا کوئی رونے والا نَہ ہو ۔ بے ماتَم ۔ جِس کا ماتَم نَہ کیا گیا ہو ۔
Unlanded Adjective بے زمین ۔
Unlanguaged Adjective قوت گویائی سے محروم ۔ بے زبان ۔ جو لفظوں میں بیان نہ کیا گیا ہو ۔
Unlap Verb (شاذ) (لپیٹی ہوئی چیز کو ) کھولنا ۔
Unlash Verb کھولنا ۔ ڈھیلا کَرنا جَیسے کِسی بَندھی ہُوئی چیز کا ۔
Unlashed Verb کھولا یا ڈھیلا کیا ۔
Unlatch Verb کُنڈا اُٹھا کَر کوئی دَروازہ کھولنا ۔ چَٹخَنی کھولنا ۔ کھُلا ہونا ۔
Unlatched Adjective بے چٹخنی کا (دروازہ) کھلا ہوا ۔
Unlaudable Adjective ناقابلِ مدح ۔ ناقابلِ ستائش ۔ ناقابل تعریف ۔
Unlaunched Adjective (کشتی وغیرہ) جسے دریا میں نہ ڈالا گیا ہو ۔
Unlaundered Adjective بے دھُلا ۔ دھوبی سے نَہ دھُلا ہُوا ۔
Unlaurelled Adjective بے طرہء امتیاز ۔ بے مکٹ ۔ بے تاج ۔ جسے عزت کا تاج نہ پہنایا گیا ہو ۔
Unlaw Noun لاقانونیت ۔ غیر قانونی یا ناجائز کام ۔