English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unlawful Adjective خلافِ قانُون ۔ ناجائز ۔ ناجائز اولاد ۔ حَرامی ۔ حَرامزادہ ۔ کَموت ۔
Unlawful are your mothers and daughters and your sisters to you and the sisters of your fathers and your mothers and the daughters of your brothers and sisters and foster mothers foster sisters and the mothers of your wives and the daughters of the
Unlawful assembly مجمع خلاف قانون ، مجمع جو قانونی حکم کے خلاف یا امن عامہ میں خلل انداز ہونے کی غرض سے اکٹھا ہو ۔
Unlawful association جماعت غیر قانونی ، ( جماعت اپنے عام معنی میں غیر قانونی کہلائے گی ، جو غیر قانونی کام کرتی ہو ، اور لوگوں کو غیر قانونی افعال کے لئے اکساتی ہو یا ان کی مدد کرتی ہو ) ۔
Unlawful condition شرط ناجائز ، غیر قانونی شرط ۔
Unlawful consideration بدل غیر قانونی ، بدل ناجائز ۔
Unlawful drilling act قانون مشق ناجائز ۔
Unlawful sexual intercourse زنا ، مباشرت ، ناجائز ، مباشرت غیر قانونی ۔
Unlawfully Adverb خَلافِ شَرَع ۔ ناجائز طَور پَر ۔ خَلافِ قانُون طَریقے سے ۔
Unlawfulness Noun لاقانُونیت ۔ ناجائز ہونے کی حالَت ۔
Unlay Verb بَل نِکالنا ۔ پیچ نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ کھولنا ۔ لَڑیں کھولنا ۔ بَل کھولنا ۔
Unlead Verb بے چھت کرنا ۔ سلیٹ اُتارنا ۔
Unleaded Adjective جِس میں سیسہ نہ مِلایا گیا ہو ۔ سیسے کی پَٹّیوں سے جُدا نَہ کیا گیا جَیسے ٹائپ کی سَطریں ۔
Unleaf Verb (درخت یا شاخ کو) پتے الگ کر کے ننگا کرنا ۔
Unlearn Verb سَبَق بھُول جانا ۔ فَراموش کَرنا ۔ بھُلا دینا ۔ عِلم کو بھُلا دینا ۔
Unlearned Adjective غَیر تَعلیم یافتَہ ۔ جاہَل ۔ ان پَڑھ ۔ غَیر اِکتسابی ۔
Unlearnedly Adverb غَیر عالمانہ طَور پَر ۔ جاہلانہ طَور پَر ۔
Unlearnedness Noun جہالت ۔
Unlearnt Adjective جاہل ۔ بے علم ۔
Unleased Adjective بے اجارہ ۔ بے پٹا ۔ پٹے یا اجارے پر نہ دیا ہوا ۔
Unleash Verb کُتّے کی رَسّی کھول دینا ۔ جانے دینا ۔ چھوڑ دینا ۔
Unleashed Adjective بے لگام ۔ بے روک ۔ شتر بے مہار ۔
Unleavened Adjective جِس کا خَمیر نَہ اُٹھایا گیا ہو ۔ غَیر خَمیری ۔ فَطیری ۔
Unled Adjective رہنمائی نہ کیا ہوا ۔
Unlegal Adjective غیر قانونی ۔ ناجائز ۔
Unlegalized Adjective غیر قانونی ۔ ناجائز ۔
Unleisured Adjective عدیم الفرصت ۔ مصروف ۔ مشغول ۔ مصروفیت کا ۔
Unlent Adjective مستعار نہ دیا ہوا ۔ جو مستعار نہ دی گئی ہو ۔
Unless Conjunction, Preposition اگر نہ ۔ جب تک نہ ۔ بجز اس کے کہ ۔ الّا ۔ مگر ۔ بغیر ۔
Unless by our benevolence to reap advantage for a timeq 36 44