English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uninventiveness | Noun | قوت ایجاد و اختراع سے خالی ہونا ۔ |
| Uninvested | Adjective | (پونجی ، سرمایہ وغیرہ) بے لگایا ہوا ۔ |
| Uninvestigable | Adjective | ناقابلِ تفتیش ۔ جس کی چھان بین نہ کی جا سکے ۔ |
| Uninvestigated | Adjective | جس کی تفتیش نہ کی گئی ہو ۔ نا تحقیق ۔ |
| Uninvite | Verb | دعوت نہ دینا ۔ |
| Uninvited | Adjective | غَیر مَدُعو ۔ بے طَلَب ۔ بے اِطلاع ۔ بِن بُلاۓ ۔ |
| Uninvited guests sit on thorns | Idiom | بن بُلاۓ مہمان کی قدر نہیں ہوتی ! ۔ |
| Uninviting | Adjective | جو اپنی طرف راغب نہ کرے ۔ غیر دلکش ۔ پُر کراہت ۔ |
| Uninvoked | Adjective | دہائی دیے ۔ گنڈے ۔ تعویذ یا منترپڑھے بغیر بلائی گئی روح ۔ |
| Uninvolved | Adjective | غیر ملوث ۔ غیر متعلق ۔ جو کسی معاملے میں شریک یا وابستہ نہ ہو ۔ تحریر وغیرہ ایچ پیچ سے پاک ۔ |
| Unio | Noun | (حیوانیات) ایک قسم کا دو صمامی صدفہ جس سے موتی نکلتا ہے ۔ |
| Uniocular | Noun | ایک آنکھ کو متاثر کرنے والا ۔ |
| Unioid | Adjective | دو صمامی صدفہ سے مشابہ ۔ |
| Union | Noun | اتحاد ۔ جوڑ ۔ ملاپ ۔ متحدہ جماعت ۔ برطانیہ کے جھنڈے کا وہ حصہ جس پر علامت اتحاد ہو ۔ |
| Union bashing | — | — |
| Union by first intention | Adjective | اندمال زخم بغیر پیپ ۔ |
| Union card | Noun | یونین کارڈ ۔ ایسا شَناختی کارڈ جو یہ تَصدیق کَرتا ہو کہ کارڈ کا حامِل فَلاں شَخص مَزدُور یونین کا رُکَن ہے ۔ |
| Union catalogue | Noun | یکجا فہرست ۔ کئی کتب خانوں کے مجموعی ذخیرہ کتب کی فہرست ۔ |
| Union down | Adverb | سرنگوں ۔ مصیبت یا سوگ کی علامت کے طور پر جھنڈے کو اس طرح بلند کرتے ہوئے کہ نقش اتحاد جو بلّی کے ساتھ والے بالائی کونے پر ہوتا ہے ۔ نچلے کونے میں نظر آئے ۔ |
| Union flag | Noun | برطانوی قومی پرچم ۔ مملکت متحدہ کا پرچم جس کا ڈیزائن سینٹ جارج ۔ سینٹ اینڈریو اور سینٹ پیٹرک کی صلیبوں کو ملا جلا کر بنایا گیا ہے ۔ |
| Union house | Noun | دارا الغرباء کی انجمن ۔ |
| Union is strength | Phrase | اتفاق میں برکت ھے |
| Union jack | Noun | یونین جیک ۔ بَرطانیہ اور آئرلینڈ کا قومی جھَنڈا ۔ جَہاز کا جھَنڈا ۔ بحری فوج کا جھَنڈا ۔ |
| Union joint | Noun | جوڑ ۔ |
| Union made | Adjective | یونین کے مزدوروں کی بنائی ہوئی ۔ |
| Union nut | Noun | پیچ دار ڈھبری کو ایک حصے کو دوسرے حصے سے جوڑنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
| Union pipes | Noun | ایک قسم کا آئرستانی مشک باجا ۔ |
| Union room | Noun | وہ کمرہ جہاں شراب یا بیئر کو صاف کرنے والے ٹب یا برتن رکھے جاتے ہیں ۔ |
| Union shop | Adjective | ایسا صنعتی ادارہ جہاں ملازمت لیبر یونین کے اراکین یا ان لوگوں تک محدود ہوتی ہے جو ایک محدود وقت میں اس کے رکن بننے سے اتفاق کریں ۔ |
| Union suit | Noun | مَردوں اور لَڑکوں کا ایسا زیر جامَہ جِس میں قَمیض اور انڈَر ویر جُڑے ہُوۓ ہوتے ہیں ۔ |