union – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اتحاد ۔ جوڑ ۔ ملاپ ۔ متحدہ جماعت ۔ برطانیہ کے جھنڈے کا وہ حصہ جس پر علامت اتحاد ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

متحدہ ہونا ، مل کر ایک ہونا ، شادی ، اتفاق ، موافقت ، ہم اہنگی ، اتحاد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

متحد ہونا ۔ مل کر ایک ہو جانا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اِتفاق ۔ اِتّحاد ۔ یونین ۔ انجمَن ۔ مُتحِد کَرنے کا عمَل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یونین ۔ سیٹ تھیوری دو سیٹوں کا چھوٹے سے چھوٹا ملاپ جو دونوں سیٹوں کے تمام عناصر پر مشمتل ہوتا ہے ۔ ایک ٹرتھ ٹیبل یونین کے نتائج ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

یونین سے متعلق ۔ دو یا دو سے زیادہ قسم کے دھاگوں سے بُنا ہوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(قدیم) بڑے سائز کا عمدہ اور بیش قیمت موتی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یونین ۔ اتحادیہ ۔

🔹 Roman Urdu