English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uninquisitive | Adjective | غیر متجس ۔ |
| Uninscribed | Adjective | غیر کندہ ۔ غیر منقش ۔ |
| Uninspected | Adjective | بے معائنہ ۔ جس کا معائنہ نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Uninspired | Adjective | زور کے بَغَیر ۔ قُوَّت کے بَغَیر ۔ کُند ذہن ۔ بے کیف ۔ بے جان ۔ سَپاٹ ۔ بے رَنگ ۔ |
| Uninspiring | Adjective | جس سے کوئی ولولہ یا امنگ پیدا نہ ہو ۔ ٹھس ۔ بے تاثیر ۔ |
| Uninspiringly | Adverb | کوئی ولولہ جگائے بغیر ۔ کوئی جوش دلائے بغیر ۔ اشتعال ۔ |
| Uninstall | Verb | ان انسٹال ۔ سسٹم سے سافٹ وئیر کو مکمل طور پر ہٹا دینا بشمول تمام فائللز اور اجزاء جو سسٹم لوکیشنز میں موجود ہوتے ہیں جیسا کہ ونڈوز ضرب نو ونڈوز این ٹی یا ونڈوز دو ہزار کی رجسٹری ۔ |
| Uninstructed | Adjective | غیر ہدایت یا فتہ ۔ تربیت سے محروم ۔ بے خبر ۔ |
| Uninstructedness | Noun | جہالت ۔ لاعلمی ۔ |
| Uninstructive | Adjective | غیر آموز طور پر ۔ |
| Uninsulate | Verb | (برق و حرارت) متصل کرنا ۔ درمیان میں رکھے ہوئے حاجز کو ہٹا دینا ۔ |
| Uninsulated | Adjective | غیر محجوز ۔ |
| Uninsurable | Adjective | نا قابل بیمہ ۔ |
| Uninsurable risk | Adjective | ایسا خطرہ یا نقصان جو قابل بیمہ نہ ہو ۔ |
| Uninsured | Adjective | غیر بیمہ شدہ ۔ |
| Unintellectual | Adjective | غیر دانشور ۔ غیر عالمانہ ۔ غیر فاضلانہ ۔ |
| Unintelligence | Noun | عقَل و فہم کا فُقدان ۔ کُند ذہنی ۔ جاہلیت ۔ |
| Unintelligent | Adjective | بے عقَل ۔ ذَہانَت سے محرُوم ۔ کُند ذہن ۔ جاہِل ۔ غَبی ۔ |
| Unintelligently | Adverb | بے وَقوفی سے ۔ کُند ذہنی سے ۔ بے عقلی سے ۔ |
| Unintelligibility | Noun | ناقابالِ فہم ہونا ۔ |
| Unintelligible | Adjective | بعیدُ الفہم ۔ ناقابِلِ فہم ۔ جو سَمجھ میں نہ آۓ ۔ بے معنی ۔ |
| Unintelligibleness | Noun | غَیر فہمی ۔ غَیر مَعقولیت ۔ |
| Unintelligibly | Adverb | ناقابِلِ فہم طَور پَر ۔ |
| Unintended | Adjective | نا خواستہ ۔ غیر ارادی ۔ بدون مراد ۔ |
| Unintendedly | Adverb | بے قصد کیے ۔ بے اِرادہ کیے ۔ بغیر نیت کیے ۔ |
| Unintentional | Adjective | غَیر اِرادی ۔ نادانِستَہ ۔ بے مَقصَد ۔ بے اِرادہ ۔ جو قَصداً نَہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unintentionally | Adverb | بِلا قَصَد ۔ بِلا اِرادَہ ۔ بِلا مَقصَد ۔ |
| Unintentionally he began to study the common diseases one by one | — | — |
| Uninterested | Adjective | بے سَروکار ۔ بے غَرض ۔ بے واسطَہ ۔ غَرض نہ رَکھنے والا ۔ ذاتی طَور پَر تَعلُّق نہ رَکھنے والا ۔ |
| Uninterestedly | Adverb | عدم دلچسپی سے ۔ بے غرضی سے ۔ بے اِرادہ ۔ جو عمداً نہ کیا گیا ہو ۔ |