English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ultra large scale integration Noun الٹرالارج سکیل انٹیگریشن ۔ فی الحال سب سے زیادہ کثافت جس پر اجزاء ٹرانز سٹرز اور دوسرے عناصر ایک پرنٹڈ سرکٹ پر پیک کیے جاتے ہیں ۔
Ultra orthodox Adjective حد سے زیادہ تقلید پسند ۔ حد سے زیادہ قدامت پسند ۔
Ultra rapid picture Noun انتہائی تیز متحرک تصویر ۔
Ultra red Adjective انتہائی سُرخ ۔ زیر سُرخ ۔
Ultra religious Adjective (دینیات) شدید مذہبی ۔ کٹر مذہبی ۔
Ultra sensual Adjective (نفسیات) ورائے حسی ۔ حد درجے کا حسی ۔
Ultra short waves Noun (ریڈیو) قصیر تر امواج ۔
Ultra sound Adjective بالا صوتی تعدد والی آواز ۔
Ultra violet Noun بالائے بنفشی رنگ ۔
Ultra violet cell Noun (فوٹو گرافی برقیات) بالا بنفشیء خانہ ۔
Ultra violet microscope Noun (بصریات) بالابنفشی خردبین ۔
Ultra violet rays Noun (طبیعیات) بالا بنفشی شعاعیں ۔
Ultra violet therapy Noun (طب) بالا بنفشی علاج ۔ بلا بنفشی شعاعوں کے ذریعہ علاج ۔
Ultra vires Adjective, Adverb خارِج اَز اِختیار ۔ قانُونی اِختیارات سے باہِر یا تَجاوَز کَرتا ہُوا ، جیسے کِسی کارپوریشن کا ۔ وَراۓ اِختیارات ۔
Ultra vires law Adjective قانون خارج از اختیار قانونی اختیارات سے باہر یا تجاوز کرتا ہوا جیسے کسی کارپوریشن وغیرہ کا ورائے اختیارات دائرہ اختیار سے بالاتر یا باہر ۔
Ultrabasic Adjective انتہائی بنیادی یااساسی جس میں سلیکا بہت کم ہو ۔
Ultrabrachycephaly Noun سر کے گولے کا بڑا ہونا ، بڑے کاسہ سر والا
Ultracentenarian Noun سوسال سے زیادہ عمر کا ہونا
Ultracentrifugal Adjective تیز مَرکَز گریز ۔ اِنتہائی مَرکَز گریزی پَر مائل ۔
Ultracentrifugation Noun تیز یا اِنتہائی مَرکَز گریزی ۔
Ultracentrifuge Noun تیز مَرکَز گریزَہ ۔ اِنتہائی تیز رَفتار مَرکَز گریزَہ جو لَسونتی اور دُوسرے محلُولوں کے ذَرّات کو تَدریجی کَثافَت کے ذَریعے اُن کے سالماتی وَزَن کے لحاظ سے الگ الگ کَرتا ہے ۔
Ultraconservative Adjective بُہَت زیادہ قَدامَت پَسَند ۔ اِنتہائی قَدامَت پَسَند ۔
Ultracrapidarian Noun حد سے تجاوز کرنے والا شخص۔ جاہل ۔ ناواقف یا گستاخ نقاد ۔
Ultracrapidarianism Noun حد سے تجاوز کرنا ۔
Ultracrepidarian Adjective اپنی حد سے تجاوز کرنے والا ۔ اپنے حلقہ اختیار سے باہر جانے والا ۔
Ultracrepidation Noun حد سے تجاوز کرنا ۔
Ultradian Adjective حد نہاری کوئی آہنگ یا دور جس کا دورانیہ ایک دن سے کم لیکن ایک گھنٹے سے زیادہ ہو ۔
Ultradoliphocephaly Noun سر کا زیادہ لمبا ہونا
Ultrafashionable Adjective حد سے زیادہ فیشن پرست ۔ انتہائی فیشن پرست ۔
Ultrafiche Noun الٹرافش ۔ بلند کثافت والی مائیکروفش ۔