English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unimpregnated | Adjective | غیر حاملہ ۔ غیر معنی خیز ۔ غیر لبریز ۔ |
| Unimpressed | Adjective | جو متاثر نہ ہوا ہو ۔ جس پر رعب نہ پڑا ہو ۔ جس پر کوئی دباو نہ پڑا ہو ۔ |
| Unimpressible | Adjective | جسے متاثر نہ کیا جا سکے ۔ جو مرعوب نہ ہو سکے ۔ |
| Unimpressionable | Adjective | کَم تاثُّر ۔ جو جَلد اثَر قَبُول نہ کَرے ۔ |
| Unimpressive | Adjective | غیر موثر ۔ غیر دل نشین ۔ یوں ہی سا ۔ جو متاثر نہ کر سکے ۔ |
| Unimpressively | Adverb | غیر موثر طور پر ۔ بے رعب طریقے سے ۔ |
| Unimpressiveness | Noun | غیر موثر ہونا ۔ غیر مرعوب کُن ہونا ۔ |
| Unimprisoned | Adjective | بے قید ۔ آزاد ۔ |
| Unimprovable | Adjective | ناقابلِ اصلاح ۔ ناقابلِ درستی ۔ |
| Unimproved | Adjective | جِسے مُفید طَریقے سے اِستعمال نہ کیا گیا ہو ۔ بِلا تَرقّی ۔ جِسے زیادہ پَسَندیدہ حالَت میں نہ لایا گیا ہو ۔ |
| Unimproving | Adjective | جس سے ترقی یا اصلاح میں مدد نہ مل سکے۔ |
| Unimpugnable | Adjective | ناقابلِ گرفت ۔ ناقابلِ تردید ۔ ناقابلِ اعتراض ۔ |
| Unimpugned | Adjective | جس پر اعتراض نہ کیا گیا ہو ۔ جس کی تردید یا گرفت نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unimpulsive | Adjective | ٹھس ۔ دھیما ۔ |
| Unimpulsiveness | Noun | دھیما پن ۔ |
| Uninary bladder of fundic | Noun | مثانہ کا نچلہ وسیع حصہ رحم کا اوپر والا نالیوں کے قریبی پھیلا ہوا حصہ |
| Unincarnate | Adjective | غیر مجسم ۔ |
| Unincenced | Adjective | (لوبان وغیرہ کی) خوشبو میں نہ بسایا ہوا ۔ |
| Unincluded | Adjective | غیر شمولہ ۔ |
| Unincorporated | Adjective | غیر متحد ۔ |
| Unincreased | Adjective | بے اضافہ ۔ |
| Unindebted | Adjective | غیر مقروض ۔ غیر احسان مند ۔ جو مرہون منت نہ ہو ۔ |
| Unindebtedness | Noun | غیر مقروض ۔ عدم احسان مندی ۔ |
| Unindented | Adjective | بے نشان ۔ جس پر دندانے دار نشان نہ بنایا گیا ہو ۔ |
| Unindexed | Adjective | بے انڈیکس ۔ بے اشاریہ ۔ جس میں اشاریہ نہ ہو ۔ |
| Unindifference | Noun | جانب داری ۔ طرف داری ۔ جھکاو ۔ دلچسپی ۔ |
| Unindorsed | Adjective | غیر توثیق شدہ ۔ |
| Unindustrious | Adjective | غیر محنتی ۔ سُست ۔ |
| Uninfected | Adjective | چھوت کی بیماری سے محفوظ ۔ |
| Uninfectious | Adjective | غیر متعدی ۔ اُڑ کر نہ لگنے والی ۔ |