English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uninfested | Adjective | (حشرات ، امراض ، چور اور لٹیروں کی ایذا رسانی سے محفوظ ۔ |
| Uninflacted | Adjective | (موسیقی) زیرو بم پیدا نہ کی ہوئی (آواز) بے تصریف (لفظ) |
| Uninflamed | Adjective | بے جوش و خروش ۔ (مرضیات) بے سوجن اور جلن ۔ |
| Uninflammable | Adjective | جسے مشتعل نہ کیا جا سکے ۔ غیر اشتعال پذیر ۔ |
| Uninflated | Adjective | بے ہوا بھرا ہوا ۔ ہوا یا گیس نکالا ہوا ۔ |
| Uninflected | Adjective | زبان کے بارے میں بے تصریفی ۔ بلاردّ و بدل ۔بلا تبدیلی ۔ جو جھکا یا مڑا نہ ہو ۔ جس میں انصراف نہ ہوا ہو ۔ |
| Uninfluenced | Adjective | غیر متاثر ۔ |
| Uninfluential | Adjective | بے رسوخ ۔ جو ذی اثر نہ ہو ۔ جس سے کوئی متاثر نہ ہو ۔ |
| Uninflunenced | Adjective | جو دباﺅ کا شکار نہ ہو ، غیر متاثر ۔ |
| Uninformative | Adjective | غیر خبر رساں ۔ جو معلوت مہیّا نہ کرے یا بہت کم معلومات بہم پہنچائے ۔ |
| Uninformed | Adjective | غیر مطلع ۔ بے خبر ۔ جسے خبر نہ کی گئی ہو ۔ |
| Uninforming | Adjective | جس سے کچھ واقفیت یا علم حاصل نہ ہو ۔ |
| Uninfringed | Adjective | بے توڑا ہوا ۔ غیر شکستہ ۔ جس میں دست اندازی نہ کی گئی ہو ۔ |
| Uningenious | Adjective | غیر مخترع ۔ ایجاد و اختراع کا مادہ نہ رکھنے والا ۔ |
| Uninhabitable | Adjective | ناقابلِ سکونت ۔ جو رہنے کے قابل نہ ہو ۔ |
| Uninhabitableness | Noun | رہنے کے قابل نہ ہونا ۔ |
| Uninhabited | Adjective | اُجاڑ ۔ خالی ۔ بے آباد ۔ غَیر آباد ۔ غَیر مَسکُونَہ ۔ |
| Uninhibited | Adjective | ذاتی عمَل میں رَسمی ضابطوں سے بے نیاز ۔ کھُلا ڈُلا ۔ آزاد مَشرَب ۔ آزاد خیال ۔ |
| Uninhibitedly | Adverb | بے رکاوٹ اور بے جھجک طور پر ۔ |
| Uninhibitedness | Noun | بے باکی ۔ نڈر حالت ۔ بے خوفی کی حالت ۔ نا گھبرانے کی حالت ۔ |
| Uninitiate | Adjective | ناتجربہ کار ۔ نا آشنا ۔ ناواقف ۔ |
| Uninitiated | Adjective | جس کی ابتدا نہ کی گئی ہو ۔ نا واقف رموز ۔ بے گانہ ۔ جسے کسی سلسلے میں داخل نہ کیا گیا ہو یا کسی خاص طرح کی تعلیم نہ دی گئی ہو ۔ جسے با ضابطہ طور پر شریک نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Uninitiation | Noun | نا تجربہ کاری ۔ نا اَموزی ۔ |
| Uninjured | Adjective | صحیح سالم ۔ |
| Uninjurious | Adjective | بے ضرر ۔ غیر نقصان دہ ۔ |
| Uninjuriously | Adverb | بے ضرر طریقے سے ۔ |
| Uninked | Adjective | روشنائی سے خالی ۔ بے روشنائی کا ۔ |
| Uninodal | Adjective | یک گانٹھی ۔ جس میں ایک گانٹھ ہو ۔ |
| Uninominal | Adjective | ایک نام سے متعلق ۔ |
| Uninquiring | Adjective | غیرمستفسرانہ ۔ |